بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی حکومت منی پور میں تشدد سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

امپھال// کانگریس نے مرکز اور ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی گہری نیند سے جاگے اور ریاست میں دو جماعتوں کے درمیان تصادم سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنا شروع کریں۔
منی پور میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے انچارج بھکتا چرن داس نے کانگریس کے دفتر میں بدھ کو میڈیا سے کہا کہ منی پور میں 3 مئی کو دو گروپوں کے درمیان تشدد افسوسناک ہے ۔ یہ قومی بحران ہے اور اس واقعے سے پورا ملک دکھی ہے ۔ حکومت کو تشدد کے دوران، مختلف ریلیف کیمپوں میں پھنسے بے سہارا لوگوں کی فوری مدد کرنی چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ اس تشدد سے لوگوں کی زندگی و مال تباہ ہو گیا ہے ، لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ ان بے سہارا لوگوں کی مدد کے لیے اقدامات کیے جانے چاہئے ۔ جیسا کہ حکومتکام کرنے میں ناکام رہی ہے ، یہ لوگ متاثرہ ہیں اور اب حکومت کے لئے کام کرنے کا وقت آ گیا ہے ۔
انچارج نے بتایا کہ دو گروپ کے درمیان شروع ہوئے اس تنازعہ کے دوران 3 مئی سے ریاست بھر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا تھا اور انٹرنیٹ خدمات کو بندکر دیا گیا تھا۔ آج صبح 11 بجے کرفیو میں کچھ نرمی کی گئی۔ دریں اثناء مورہ، چورا چند پور میں لوگ پھنسے ہوئے ہیں،جو شہری کمیٹیوں کی مدد سے باہر نکل رہے ہیں۔
مسٹر داس نے کہا کہ ریاست میں ضروری اشیاء کی کمی ہو گئی ہے اور ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیاہے ۔ اب تک مختلف تھانوں میں 216 ایف آئی آر درج کی چاچکی ہیں اور تقریباً چار ہزار دیگر لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ جنہیں نکالنا باقی ہے ۔ اس درمیان، مختلف سول سوسائٹیوں نے تمام سیگمراہ کن خبر پھیلانے اورساتھ ہی امن کو خراب کرنے والی معلومات کو پھیلانے سے روکنے کی اپیل کی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گڈکری نے کازرنگا ایلیویٹیڈ روڈ پروجیکٹ پر کام کا جائزہ لیا

Next Post

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.