بدھ, جون 7, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گجرات میں کینسر کے مریضوں کے لیے ہلکے جامنی رنگ کی جرسی پہنی جائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in کھیل
A A
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شاہد آفریدی پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے پر ہندوستان پر برہم

پاکستانی کرکٹر بابراور رضوان کا کورس مکمل

احمد آباد// انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز کینسر کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے 15 مئی کو سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف سیزن کے اپنے آخری ہوم میچ میں ہلکے جامنی رنگ کی جرسی پہنیں گی۔
فرنچائز نے بدھ کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہلکا جامنی رنگ ہر قسم کے کینسر کی علامت ہے ہمیں ہر اس زندگی کی یاد دلاتا ہے جو کینسر سے لڑ رہی ہے۔ اس رنگ کو پہن کر ہاردک پانڈیا کی ٹیم کینسر کی جلد تشخیص اور اس سے بچاؤ کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کرنا چاہتی ہے۔
گجرات ٹائٹنز کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او) کرنل ارویندر سنگھ نے کہاکہ "کینسر دنیا بھر میں لاکھوں اموات کا سبب بنتا ہے اور مریضوں اور ان کے خاندانوں پر اس کا تباہ کن اثر پڑتا ہے۔ ہم کینسر کے بارے میں بیداری بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے منتظر ہیں۔ یہ نہ صرف لوگوں کو جلد تشخیص کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کرنے کی کوشش ہے بلکہ کینسر کے خطرے کو کم کرنے کے لیے صحت مند طرز زندگی اپنانے کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ ہماری ٹیم ایک مثبت تبدیلی لا رہی ہے اور کینسر کے خلاف عالمی جنگ میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے پرعزم ہے۔ ”
کینسر عالمی سطح پر موت کی دوسری سب سے عام وجہ ہے، جس سے 2020 میں تقریباً 99 لاکھ اموات ہوئیں۔ پچھلی دہائی میں دنیا بھر میں کینسر کے واقعات میں 26 فیصد اضافہ دیکھا گیا جبکہ کینسر سے ہونے والی اموات میں 21 فیصد اضافہ ہوا۔ سال 2022 میں ہندوستان میں کینسر کے نئے کیسوں کی تخمینہ تعداد 14.16 لاکھ سے زیادہ تھی۔ سال 2020 کے مقابلے میں 2025 تک کینسر کے واقعات میں 12.8 فیصد اضافے کا تخمینہ بھی ہے۔
گجرات کے کپتان ہاردک پانڈیا نے کہاکہ "کینسر ایک ایسی جنگ ہے جس سے ملک اور دنیا میں بہت سے لوگ لڑ رہے ہیں۔ ایک ٹیم کے طور پر ہم اس مہلک بیماری کے بارے میں بیداری پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ یہ خاندانوں سے ہمدردی ظاہر کرنے کا ہمارا طریقہ ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت کا پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، سرفراز احمد

Next Post

آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی
کھیل

شاہد آفریدی پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے پر ہندوستان پر برہم

2023-06-07
بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
کھیل

پاکستانی کرکٹر بابراور رضوان کا کورس مکمل

2023-06-07
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
کھیل

بابر اعظم آئی سی سی ایوارڈ کیلیے نامزد

2023-06-07
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
کھیل

آسٹریلیا کے خلاف بہتر کھیلنے کی تحریک ملتی ہے: وراٹ کوہلی

2023-06-07
شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، معین علی
کھیل

معین علی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ممکن

2023-06-07
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
کھیل

انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے نظم و ضبط اہم ہے: روہت

2023-06-06
جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ
کھیل

نسیم شاہ کا اپنی منگنی کی افواہوں پر ردِعمل

2023-06-06
الزامات سے صاف ہوکر نکلوں گا: برج بھوشن
کھیل

مہیلا کانگریس کھلاڑیوں کے حق میں سڑکوں پر اترے گی: پُنیتا بلدیوراج

2023-06-06
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.