بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہاتھیوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے تین انڈر پاس تیار کیے گئے : گڈکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-06
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

منی پور معاملے پر کانگریس لیڈروں کی صدر سے ملاقات

مورمو اور مودی کی گوا کے یوم تاسیس پر مبارکباد

نئی دہلی// روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ دہرادون-ہریدوار ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی آسانی سے نقل و حرکت اور جنگلی جانوروں کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کے لیے تین انڈر پاس بنائے گئے ہیں۔
جناب گڈکری نے کہا کہ دہرادون سے ہریدوار کے درمیان نیشنل ہائی وے -7 تک تین انڈر پاس بنائے گئے ہیں۔ اس جنگلاتی علاقے میں جنگلی حیوانات کے تحفظ کے پیش نظر جنگلی جانوروں خصوصاً ہاتھیوں کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے محفوظ راستے فراہم کرنے کے لیے تین انڈر پاس بنائے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ انڈر پاس اس بات کے مدنظر بنائے گئے ہیں کہ جنگلاتی علاقے میں انسانوں کی نقل و حرکت سے جنگلی جانوروں کا طرز زندگی متاثر نہ ہو۔ اس کا مقصد جنگلی حیوانات کی آزادانہ نقل و حرکت کو فروغ دینا اور انہیں تحفظ فراہم کرنا ہے ۔ یہ پہلا جنگلی حیوانات کا علاقہ ہے جس پر انسانی ترقی کے منفی اثرات کو کم کرنے اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔
اہم بات یہ ہے کہ اس ایکسپریس وے پر ایشیا کا سب سے طویل وائلڈ لائف کوریڈور بنایا جا رہا ہے ۔ اس راہداری کی تعمیر سے جنگلی جانوروں اور انسانوں کا آمنا سامنا نہیں ہو گا کیونکہ راہداری کے اوپر سے گاڑیاں چلیں گی اور ہاتھی اور دیگر جنگلی جانور نیچے سے آسانی سے گزر سکیں گے ۔ اس ایکسپریس وے پر کل چھ انڈر پاس بنائے جائیں گے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو، دھنکھڑ، مودی، کھڑگے نے بدھ پورنیما کی مبارکباد دی

Next Post

شیلانگ میں دو برادریوں کے درمیان لڑائی، 16 افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

منی پور معاملے پر کانگریس لیڈروں کی صدر سے ملاقات

2023-05-31
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مورمو اور مودی کی گوا کے یوم تاسیس پر مبارکباد

2023-05-31
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
قومی خبریں

راج ناتھ سنگھ نے دشمنوں سے ملک کی حفاظت کے معاملے میں مسلح افواج کی تعریف کی

2023-05-31
قومی خبریں

دہلی سے بغیر محرم کے 101 خاتون عازمین مدینہ منورہ کے لئے روانہ

2023-05-31
دہلی ہائی کورٹ نے سبرامنیم سوامی کو اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیا
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے سسودیا کی ضمانت کی عرضی مسترد کر دی

2023-05-31
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
قومی خبریں

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون مار گرایا گیا

2023-05-30
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
قومی خبریں

ملک میں کورونا کے 310 نئے معاملے

2023-05-30
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
قومی خبریں

مودی حکومت کے نو سالہ دور میں کامیابیوں کا کریڈٹ

2023-05-30
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

شیلانگ میں دو برادریوں کے درمیان لڑائی، 16 افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.