ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پوتین پر ہم نے حملہ نہیں کیا، صرف اپنی زمینوں پر لڑ رہے: زیلنسکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-05
in عالمی خبریں
A A
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

Zalenski

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو کے اس اعلان کے بعد کہ روسی صدر پوتین کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرونز کے ذریعہ کریملن کی عمارت پر حملہ کیا گیا تھا یوکرینی صدر زیلنسکی نے بدھ کے روز اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم نے پوٹین پر حملہ نہیں کیا ا ور ہم صرف اپنی زمینوں پر لڑائی لڑ رہے ہیں۔ایک پریس کانفرنس کے دوران زیلنسی نے کہا کہ ہم پوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کر رہے۔ ہم اپنی سرزمین پر لڑ رہے ہیں۔ یوکرین کے ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں بھی اس سے قبل بدھ کو کہا گیا کہ کیف کا کریملن پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ کریملن پر حملہ ایک انتہا پسند روسی ردعمل کا سبب بن سکتا ہے۔بدھ کے روز یوکرینی بیانات روس کی جانب سے اس اعلان کے بعد سامنے آئے ہیں کہ یوکرین نے پوتین کو قتل کرنے کی کوشش میں صدارتی محل کو ڈرونز سے نشانہ بنایا تھا اور روس نے دو ڈرونز مار گرائے ہیں۔ کریملن نے اس کارروائی کو دہشتگردانہ کارروائی قرار دیا۔ یہ بھی بتایا کہ یہ حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کیا گیا ہے۔ روسی ایوان صدر نے تصدیق کی کہ دونوں ڈرونز کا ملبہ کریملن کے اندر گرا تاہم کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔ اسی حوالے سے رد عمل میں ماسکو کے میئر نے روسی دارالحکومت پر غیر مجاز ڈرون اڑانے پر پابندی کا اعلان بھی کردیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کا دبئی سے فجیرہ جانے والا آئل ٹینکرپرآبنائے ہرمز میں قبضہ

Next Post

بجبہاڑہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ‘ پولیس اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
کولگام میں سرپنچ ہلاک

بجبہاڑہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ‘ پولیس اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.