منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں تین منشیات فروش گرفتار:پولیس

۸گرام ہیرائن اور۱۳۰گرام بھنگ بر آمد کی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
منشیات کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔
کولگام پولیس ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے۸گرام ہیرائن اور۱۳۰گرام بھنگ بر آمد کیا۔انہوں نے گرفتار شدگان کی شناخت شبیر احمد وانی ساکن ونگی پورہ، محمد اقبال شاہ ساکن مونڈ اور محمد شفیع شیخ ساکن یارو کے بطور کی ہے ۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
دریں اثنا بارہمولہ پولیس نے دو بدنام زمانہ چوروں کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
بارہمولہ پولیس ٹویٹ کرتے ہوئے کہا’’پولیس نے دو بد نام زمانہ چوروں سید ظفر شاہ عرف ظفر اور فدا حسین کھانڈے کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے یہ دونوں کوٹ بلوال جیل جموں میں بند ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نروال پیٹرول پمپ کے نزدیک پراسرا ردھماکہ

Next Post

آئی سی ڈی ایس سپر وائزرس یونین کا سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

آئی سی ڈی ایس سپر وائزرس یونین کا سری نگر میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.