منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی جزیرے ہوائی کے اوپر نامعلوم غبارے کا سراغ لگایا جارہا: امریکی حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
این بی سی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تین امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نامعلوم جانب سے چھوڑے گئے اور نامعلوم منزل کی جانب گامزن ایک غبارے کا سراغ لگا رہی ہے جو ہوائی جزائر کے اوپر سے اڑتا دکھائی دیا ہے۔
ٹی وی چینل کے مطابق غبارہ امریکہ سے تعلق رکھنے والے جزیرے کے اوپر سے گزر رہا تھا تاہم غبارہ خفیہ مقامات سے دور ایک علاقے میں رہا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ فوج گزشتہ ہفتے کے آخر سے اس غبارے کا سراغ لگا رہی ہے اور اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس سے کسی طیارے یا قومی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ نہ ہی یہ غبارہ کوئی سگنل بھیجتا ہے۔ اب یہ غبارہ آہستہ آہستہ بحرالکاہل کے اوپر سے میکسیکو کی طرف پرواز کر رہا ہے۔گزشتہ فروری میں امریکی فوج نے بحر اوقیانوس کے اوپر ایک غبارہ مار گرایا جس کے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس غبارے کو چینی حکام انٹیلی جنس جمع کرنے کے لیے استعمال کر رہے تھے۔
این بی سی نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکام کو یقین نہیں ہے کہ غبارہ چینیوں کا ہے تاہم انہوں نے ابھی تک اس کے مالک کی شناخت نہیں کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قطر؛اقوام متحدہ کے افغانستان پر عالمی اجلاس میں طالبان کو نہیں بلایا گیا

Next Post

داعش رہنما ابو الحسین القرشی نے خود کو بارودی بیلٹ سے اڑا لیا تھا: ترکیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

داعش رہنما ابو الحسین القرشی نے خود کو بارودی بیلٹ سے اڑا لیا تھا: ترکیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.