بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قطر؛اقوام متحدہ کے افغانستان پر عالمی اجلاس میں طالبان کو نہیں بلایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردگان

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا

دوحہ//
افغانستان کی موجودہ صورت حال پر اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہونے والے 2 روزہ اجلاس میں کئی ممالک کے سفرا نے شرکت کی تاہم اس اجلاس میں طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان سمیت امریکا، روس، چین، برطانیہ، فرانس، جرمنی، بھارت، سعودی عرب، ترکی، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ایران، جاپان، قازقستان، کرغزستان، ناروے، قطر، تاجکستان، ترکمانستان، ازبکستان، یورپی یونین اور اسلامی تعاون تنظیم کے سفرا اور نمائندوں نے شرکت کی۔
دوحہ میں ہونے والے 2 روزہ اجلاس کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کر رہے ہیں۔ اجلاس میں افغانستان میں خواتین کی ملازمتوں اور لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سمیت انسانی حقوق کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سب سے اہم فریق طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا جس سے اجلاس کے مقاصد کے حصول ناممکن نظر آتا ہے تاہم یہ اجلاس عالمی رہنماؤں کو طالبان حکومت سے متعلق اہم نکات پر یکجا ضرور کرسکتا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بتایا کہ بند کمرہ اجلاس میں انسانی حقوق بالخصوص خواتین کی ملازمتوں، لڑکیوں کی تعلیم، مخلوط حکمرانی، انسداد دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈان: جنگ بندی کے باوجود جھڑپیں جاری

Next Post

امریکی جزیرے ہوائی کے اوپر نامعلوم غبارے کا سراغ لگایا جارہا: امریکی حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے
عالمی خبریں

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردگان

2023-05-31
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
عالمی خبریں

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا

2023-05-31
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
عالمی خبریں

کینیڈا: مالک مکان نے 2 کرائے داروں کا قتل کردیا

2023-05-31
عالمی خبریں

لبنانی فوج نے یرغمال سعودی شہری کو رہا کرا لیا، اغوا کار گرفتار

2023-05-31
ؕصومالیہ: خود کش دھماکے میں میئر سمیت 20 ہلاک
عالمی خبریں

صومالیہ میں الشباب کے آٹھ دہشت گرد ہلاک، دو گرفتار

2023-05-31
عالمی خبریں

امریکہ میں فائرنگ سے 16 افرادکی موت، 30 سے زائد زخمی

2023-05-31
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
عالمی خبریں

شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملے

2023-05-30
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
عالمی خبریں

روس: صدر پوتن نے CFE سمجھوتہ فسخ کر دیا

2023-05-30
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکی جزیرے ہوائی کے اوپر نامعلوم غبارے کا سراغ لگایا جارہا: امریکی حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.