ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان: جنگ بندی کے باوجود جھڑپیں جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

خرطوم//
سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کےدرمیان جنگ بندی ہونے کے باوجود بھی جھڑپیں جاری ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فریقین ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے رہے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان اتوار کی رات یعنی سے 72 گھنٹوں سے جنگ بند ہے۔
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان کشیدگی میں اب تک 528 افراد ہلاک اور 4 ہزار599 زخمی ہوچکےہیں۔
ملک میں موجود اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کےکوآرڈینیٹر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ سوڈان سے اب تک 73 ہزار افراد پڑوسی ممالک میں پناہ لے چکے ہیں۔
اُنہوں نے بتایا کہ سوڈان میں کشیدگی کے باعث 8 لاکھ سے زائد افراد قریبی 7 ممالک میں پناہ لے سکتےہیں.
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہنگامی امدادی پروگرام کے سربراہ آج سوڈان کا دورہ کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے کرناٹک کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا: مودی

Next Post

قطر؛اقوام متحدہ کے افغانستان پر عالمی اجلاس میں طالبان کو نہیں بلایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

قطر؛اقوام متحدہ کے افغانستان پر عالمی اجلاس میں طالبان کو نہیں بلایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.