ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے کرناٹک کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

چتردرگ// وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کی تصویریں دیکھ کرکانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے پھوٹ پھوٹ کر رونے کے واقعہ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی تاریخ دہشت گردی اور دہشت گردوں کو خوش کرنے کی ہے اوراس نے کرناٹک کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا۔
مسٹر مودی نے یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”آپ نے دیکھا ہے کہ کرناٹک میں کانگریس کس طرح دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے ؟ کانگریس نے کرناٹک کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا۔ یہ بی جے پی ہی ہے جس نے دہشت گردوں کے خلاف مہم چلا کر ان کی کمر توڑ دی۔ تسکین کا کھیل ختم کردیا۔ کرناٹک کی خوشحالی کے لیے ، اس کا محفوظ ہونا بھی اتنا ہی ضروری ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ کانگریس کی دہشت گردی اور دہشت گردوں کو خوش کرنے کی تاریخ رہی ہے ۔ کرناٹک کے لوگوں کو کانگریس کی تاریخ اور اس کے پیچھے غلط ارادے کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر سن کر کانگریس کی سب سے قد آور لیڈر (سونیا گاندھی) کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے ۔
کانگریس لیڈر سلمان خورشید نے اترپردیش اسمبلی انتخابات 2012 کے دوران اپنی ریلی میں کہا تھا کہ محترمہ گاندھی مارے گئے دہشت گردوں کی تصویریں دیکھ کررونے لگی تھیں۔ مسٹر مودی نے کہا کہ کانگریس نے سرجیکل اورایئراسٹرائیک کے بعد ملک کی سیکورٹی فورسز کی صلاحیت پر سوال اٹھائے تھے ۔ دہشت گردی کو فروغ دینے والے کانگریس، جنتا دل (سیکولر) کبھی بھی سرمایہ کاری کو فروغ نہیں دے سکتے اور نہ ہی مقامی نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاسی فائدے کے لیے ایوان کی کارروائی روکنا مناسب نہیں: لوک سبھا اسپیکر

Next Post

سوڈان: جنگ بندی کے باوجود جھڑپیں جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی

سوڈان: جنگ بندی کے باوجود جھڑپیں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.