بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

داعش رہنما ابو الحسین القرشی نے خود کو بارودی بیلٹ سے اڑا لیا تھا: ترکیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

انقرہ//
ترکیہ کے سرکاری میڈیا نے پیر کو اطلاع دی ہے کہ داعش کے رہنما ابو الحسین القرشی سکیورٹی فورسز کی آپریشن کے کے موقع پر گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکہ خیز مواد سے بھری بیلٹ سے اڑا لیا تھا۔ یہ بیلٹ اس نے پہن رکھی تھی۔
واضح رہے کہ انقرہ نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ ہفتہ کی شام انٹیلی جنس ادارے کی کارروائی کے دوران داعش کا مبینہ سربراہ ابو الحسین القرشی مارا گیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اتوار کی شام ایک ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران ابو الحسین القرشی کے مارے جانے کا انکشاف کیا تھا۔
30 نومبر کو داعش نے اپنے سابق سربراہ ابو الحسن الہاشمی القرشی کے مارے جانے کے بعد ابو الحسین القرشی کو اپنا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پیر کے روز سرکاری نیوز ایجنسی ’’انادولو‘‘نے کہا کہ القرشی پڑوسی ملک ترکیہ کے ضلع عفرین کے جیندریس ضلع میں ایک گھر میں تھا۔ اس گھر میں ایک زیر زمین بنکر بھی تھا۔ ترک میڈیا نے کھیتوں میں گھرے ہوئے ایک دو منزلہ مکان کو دکھایا۔ اس مکان کی دیواریں جزوی طور پر تباہ ہو گئی تھیں۔ ایجنسی کے مطابق کارروائی کے دوران ترکیہ کی سکیورٹی فورسز نے القراشی کو ہتھیار ڈالنے کی اپیل بھیجی تاہم کوئی جواب نہیں ملا تھا۔
اس کے بعد انٹیلی جنس ٹیم نے گھر کے باغ کی دیواروں کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پھر پچھلے دروازوں اور اطراف کی دیواروں کو دھماکے سے اڑا دیا اور عمارت میں داخل ہو گئے۔ تاہم القرشی نے اس دوران گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو بارودی بیلٹ سے اڑا لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی جزیرے ہوائی کے اوپر نامعلوم غبارے کا سراغ لگایا جارہا: امریکی حکام

Next Post

فرانس میں متنازع قانون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
یورپی پولیس کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، درجنوں گرفتار

فرانس میں متنازع قانون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.