ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی فسادات کے تین ملزمان کی ضمانت کے خلاف پولیس کی اپیل مسترد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-03
in قومی خبریں
A A
ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات منقطع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے دہلی فسادات کے ملزم طلباء لیڈر آصف اقبال تنہا، کلیتا اور نتاشا نروال کو دی گئی ضمانت کو چیلنج کرنے والی دہلی پولیس کی عرضی کو منگل کو خارج کر دیا۔
فروری 2020 میں دارالحکومت دہلی کے مشرقی-شمالی ضلع میں فسادات میں 53 افراد ہلاک، جب کہ 700 سے زیادہ زخمی ہوئے ۔ اس معاملے میں ملزم تین طلبہ رہنماؤں کو پولیس نے مئی 2020 میں گرفتار کیا تھا، جنہیں تقریباً ایک سال تک جیل میں رہنا پڑا۔
جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس احسن الدین امان اللہ کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد پولس کی اپیل کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ ضمانت کی سماعت کو طول نہ دیا جائے ۔
اپیل کو خارج کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے اس حقیقت پر بھی زور دیا کہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو ایک نظیر کے طور پر نہیں سمجھا جانا چاہیے ۔
برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بنچ نے دہلی پولیس کے دلائل کو مسترد کر دیا، جس نے معاملے کی سماعت بدھ تک ملتوی کرنے کی مانگ کی تھی۔ بنچ نے کہا کہ اس معاملے کو کئی بار ملتوی کیا جا چکا ہے اور اب اس معاملے میں کچھ نہیں بچا، خاص طور پر جب ملزمان تقریباً دو سال سے ضمانت پر باہر ہیں۔
ہائی کورٹ کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے دہلی پولیس نے عدالت عظمیٰ کے سامنے دلیل دی تھی کہ ملزم کو ضمانت دینے کے لیے کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے ۔ ہائی کورٹ نے چارج شیٹ کے نتائج کو نظر انداز کر دیا۔ عدالت نے اپنا فیصلہ شواہد کی بجائے غیر ضروری حقائق پر بنیاد بنایا تھا۔
دہلی ہائی کورٹ نے 15 جون 2021 کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت مئی 2020 میں گرفتار کیے گئے تینوں ملزمان کو ضمانت دی تھی۔ دہلی پولیس نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی، جس پر سپریم کورٹ نے جون میں ہی نوٹس جاری کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلم کیرالا اسٹوری کی ریلیز پر پابندی کیلئے جمعیۃ علماء ہند سپریم کورٹ پہنچی

Next Post

سیاسی فائدے کے لیے ایوان کی کارروائی روکنا مناسب نہیں: لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

سیاسی فائدے کے لیے ایوان کی کارروائی روکنا مناسب نہیں: لوک سبھا اسپیکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.