اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میںدہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں ۱۴ موبائل ایپ بلاک

جنگجو اسے اپنے حامیوں اور کارکنوں سے بات چیت کیلئے استعمال کررہے تھے :انٹیلی جنس ایجنسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in مقامی خبریں
A A
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر// (ویب ڈیسک)
انٹیلی جنس ایجنسیوں سے معلومات ملنے کے بعد مرکزی حکومت نے۱۴میسنجر موبائل ایپلیکیشنز کو بلاک کر دیا ہے جو جموں و کشمیر میں مبینہ طور پر دہشت پھیلانے کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال ہوتے تھے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ان موبائل ایپلیکیشنز کا استعمال کشمیر میں عسکریت پسندوں نے اپنے حامیوں اور فیلڈ میں کام کرنے والے کارکنوں سے بات چیت کے لیے کیا جارہا تھا۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ ایجنسیاں، اوور گراؤنڈ ورکرز (او جی ڈبلیوز) اور عسکریت پسندوں کے ذریعے آپس میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے چینلز پر نظر رکھتی ہیں۔ ایک مواصلت کا سراغ لگاتے ہوئے ایجنسیوں نے پایا کہ موبائل ایپلیکیشن کے بھارت میں نمائندے نہیں ہیں اور ایپ پر ہونے والی سرگرمیوں کا پتہ لگانا مشکل ہے۔اس کے بعد وادی میں کام کرنے والی دیگر انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے ایسی ایپس کی فہرست تیار کی گئی جو قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور بھارتی قوانین پر عمل نہیں کرتیں۔
فہرست تیار ہونے کے بعد متعلقہ وزارت کو ان موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کی درخواست سے آگاہ کیا گیا۔ اہلکار نے مزید کہا کہ ان ایپس کو انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ ۲۰۰۰ کی دفعہ۶۹اے کے تحت بلاک کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ اعلیٰ افسران کو باضابطہ رابطے میں انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بتایا کہ یہ ایپس وادی میں عسکر یت پسندی کا پروپیگنڈہ پھیلا رہی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق نے بتایا کہ ان ایپس میں کرائپ وائزر، اینگما، سیفسویس، ویکرما، میڈیا فائر، برئیر، بی چائٹ، نائنڈ باکس، کانیئن، آئی ایم او، ایلیمنٹ، سیکنڈ لائن، زنگی اور تھریما شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار

Next Post

مزید بارشوں کا امکان‘ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

مزید بارشوں کا امکان‘ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.