ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے امبیڈکر، ساورکر جیسے بزرگوں کو گالی دینے سے نہیں بخشا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-30
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

ہمن آباد// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے کے ‘زہریلے سانپوں’ کے تبصرے پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے بی آر امبیڈکر اور ویر ساورکر جیسے قد آوروں کو گالی دینے سے نہیں بخشا لیکن اس کے نازیبا الفاظ پر عوام اسے اس الیکشن میں دھول چٹائیں گے ۔
مسٹر مودی نے یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”میں دن رات کام کروں گا، اور کام کروں گا۔ دوستو آپ کے آشیرواد سے تمام گالیاں خاک میں مل جائیں گی۔ کانگریس والے جتنی گالیاں دیں گے ، کمل اتنا ہی کھلے گا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس نے ملک کے سابق فوجیوں کو بھی نہیں بخشا ہے اور سب کے ساتھ زیادتی کی ہے ۔ کانگریس نے بابا صاحب امبیڈکر جی اور ساورکر جی جیسی شخصیات کی توہین کی ہے ۔ انہوں نے کہا، ‘‘یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔ بابا صاحب امبیڈکر نے جلسہ عام میں اس کی تفصیل بتائی تھی کہ کانگریس نے انہیں راکشس، غدار اور دغا باز کہا تھا۔
انہوں نے کہا، ”او بی سی کو نازیبا الفاظ کہنے کے علاوہ کانگریس نے لنگایت برادری کو بھی چور قرار دیا ہے ۔ پچھلے انتخابات میں انہوں نے (کانگریس) کہا تھا ‘چوکیدار چور ہے ‘ اور بعد میں انہوں نے کہا ‘مودی چور ہے ‘۔ انہوں نے او بی سی کو بھی چور کہا۔ اب کرناٹک انتخابات کے دوران وہ لنگایت بھائی بہنوں کو چور کہہ رہے ہیں۔
تاہم، انہوں نے یہ بھی کہا، "مجھے اعزاز محسوس کررہا ہوں کہ مجھے ان لیجنڈز کے برابر سمجھا گیا ہے ۔ وہ مجھے گالیاں دیتے رہیں گے ۔ میں قوم کی خدمت میں اپنے آپ کو وقف کرتا رہوں گا۔’’
وزیر اعظم نے کہا کہ کانگریس ان تمام لوگوں سے نفرت کرتی ہے جو عام آدمی کی بات کرتے ہیں اور ان کی بدعنوانی کو بے نقاب کرتے ہیں اور ان کی خود غرض سیاست پر حملہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا، "اب تک کانگریس کے لیڈر مختلف طریقوں سے 91 بار ان کے ساتھ بدسلوکی کر چکے ہیں۔ دلچسپ یہی ہے کہ کانگریس نے میرے خلاف جو گالیاں دی ہیں اس کی فہرست مجھے ملی ہے ۔ اب تک وہ 91 مرتبہ ایسا کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گالیوں کی یہ ڈکشنری بنانے کے بجائے اگر وہ عوام کو گڈ گورننس دینے میں اپنا وقت صرف کرتے تو ان کی حالت اتنی قابل رحم نہ ہوتی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال حکومت نے کورونا جنگجو ستیندر ہنس کے خاندان کو ایک کروڑ روپے کی مالی امداد دی

Next Post

روسی میزائل حملوں میں 5 افراد ہلاک اور متعد زخمی ہوگئے، یوکرینی حکام کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
یوکرین میں بچوں کے ہسپتال پر بمباری، روس کی تردید

روسی میزائل حملوں میں 5 افراد ہلاک اور متعد زخمی ہوگئے، یوکرینی حکام کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.