اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

برج بھوشن سنگھ کو عہدے سے ہٹائیں اور انہیں فوری گرفتار کریں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-30
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی//کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ ایک مافیا ہیں اور ان پر الزام لگانے والی کھلاڑیوں اور ان کے خاندان پر دباؤبنانے کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹا کر گرفتار کیا جانا چاہئے ۔
کانگریس کے ترجمان دیپیندر سنگھ ہڈا اور ڈاکٹر کرشنا پونیا نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کے لیے تمغے جیتنے والی خواتین کھلاڑی انصاف کے لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہیں اور ہار سے تنگ آکر یہاں جنتر منتر پر احتجاج کر رہی ہیں لیکن حکومت ان کی آواز نہیں سن رہی ہے اور عہدے کا غلط استعمال کر کے ان کا استحصال کرنے والے ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر کو بچا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا، مسٹر سنگھ 40 سے زیادہ فوجداری مقدمے چل رہے ہیں اور وہ ہسٹری شیٹر ہیں۔ یہ بی جے پی ایم پی بہت باآثر ہے ۔ وہ جدوجہد کرنے والی خواتین کھلاڑیوں کی آواز کو دبانے کے لیے ہر طرح کے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے اس لیے سب سے پہلے اسے ان کے عہدے سے برخاست کرکے فوری گرفتار کیا جانا چاہئے ۔
انہوں نے دہلی پولیس پر دوہرا معیار اپنانے کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ پولیس نے خواتین کی شکایات پر کوئی توجہ نہیں دی۔انہوں نے سپریم کورٹ کے حکم کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ جب عدالت نے حکم دیا تب دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے ۔ پہلے وہ اس کی بات سننے کو بھی تیار نہیں تھی۔
کانگریس لیڈر ڈاکٹر کرشن پونیا نے کہا، ان کھلاڑیوں نے تین مہینے پہلے ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر برج بھوشن سنگھ پر الزامات لگائے تھے ۔ حکومت نے ان کی بات نہیں سنی تو وہ احتجاج کر رہے ہیں۔ جب ان لڑکیوں نے ملک کے لیے تمغے جیتے تھے تو سب نے کہا ملک کی عزت اور وقارمیں اضافہ کیا ہے لیکن آج وہ انصاف پانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ ان کی جدوجہد میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل ہو کر ان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ۔
انہوں نے کہا، [؟]ہماری ثقافت میں عزت کی اہمیت ہے اور کوئی بھی لڑکی کسی پر ایسا جھوٹا الزام نہیں لگا سکتی۔ یہ لڑکیاں سچ کے لیے لڑ رہی ہیں اور ان کو انصاف دلانے میں سب کو کوشش کرنی چاہیے ۔[؟]

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھلاڑیوں سے ملنے جنتر منتر پہنچیں پرینکا، برج بھوشن کو ہٹانے کا مطالبہ

Next Post

کیجریوال حکومت نے کورونا جنگجو ستیندر ہنس کے خاندان کو ایک کروڑ روپے کی مالی امداد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

کیجریوال حکومت نے کورونا جنگجو ستیندر ہنس کے خاندان کو ایک کروڑ روپے کی مالی امداد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.