منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ نے روس، ازبکستان، بیلاروس اور کرغزستان کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-29
in قومی خبریں
A A
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی میٹنگ سے الگ رکن ممالک روس، ازبکستان، بیلاروس اور کرغزستان کے وزرائے دفاع کے ساتھ الگ الگ دو طرفہ میٹنگیں کیں اور ہندوستان کے ساتھ ان ممالک کے دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں تعاون کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ازبیکستان کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل بخودیر قربانوف، بیلاروس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن اور کرغزستان کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل بیک بولوٹوف بی اسانکالیوچ کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران تینوں ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا، جس میں دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کے لئے فائدہ مند راستوں کی نشاندہی پر توجہ دی گئی۔ باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ ٔخیال کیا گیا۔
ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ نے بھی ایس سی او کے وزیر دفاع کی میٹنگ کی تکمیل پر وزیر دفاع سے ملاقات کی۔ ان کی صدارت میں ہندوستان کی طرف سے کی جانے والی مختلف سرگرمیوں پر تبادلہ ٔخیال کیا گیا۔ مسٹر راج ناتھ سنگھ نے سکریٹری جنرل کو مطلع کیا کہ ہندوستان ایس سی او کے مینڈیٹ کے نفاذ میں تعمیری تعاون کرنے کے لئے عہد بستہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی، شاہ، نڈا کو سونیا کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگنی چاہیے : کانگریس

Next Post

حکومت ٹیکنالوجی کو جمہوری بنانے کے لیے کام کر رہی ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی

حکومت ٹیکنالوجی کو جمہوری بنانے کے لیے کام کر رہی ہے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.