ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی صحافیوں کو ویزا دینے سے واشنگٹن کے انکار کو ہم معاف نہیں کریں گے: لاوروف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-25
in عالمی خبریں
A A
روسی وزیر خارجہ کی ترکی میں یوکرینی ہم منصب سے ملاقات کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو///
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اتوار کے روز کہا ہےکہ ان کا ملک اقوام متحدہ کے دورے پر پیر اور منگل کو ان کے ساتھ آنے والے روسی صحافیوں کو ویزا دینے سے انکار کرنے پر امریکا کو معاف نہیں کرے گا”۔
نیویارک پہنچنے پرانہوں نے کہا کہ”ہم بھولیں گے نہیں اور معاف نہیں کریں گے” ۔ قبل ازیں انہوں نے روسی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کرنے کےامریکی فیصلے کی مذمت کی تھی اور اسے بزدلانہ اقدام قرار دیا تھا۔مذمت کرتے ہوئے، اسے "مضحکہ خیز” اور بزدلانہ” قرار دیا۔
لاوروف کی ایک ویڈیو جسے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اپنے چینل "ٹیلی گرام” پرنشر کی اس میں انہوں نے کہا کہ "یہ ملک جو خود کو مضبوط، ہوشیار، آزاد اور سب سے زیادہ انصاف پسند کہتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس عمل نے آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کے تحفظ میں سچائی کے دعووں کو غلط ثابت کردیا ہے۔
دوسری طرف سے روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے کام کی کوریج کے لیے روسی صحافیوں کو ویزا جاری نہ کرنے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ واشنگٹن کو یقینی طور پر مناسب جواب ملے گا۔
ریابکوف نے صحافیوں کو بتایا کہ "میں آپ کو یقین دلاتا ہوں، ہم جواب دینے کے طریقے تلاش کریں گےاور امریکی اسے طویل عرصے تک یاد رکھیں گے۔”
لاوروف اور ان کے امریکی ہم منصب انٹننی بلنکن کے درمیان ملاقات کے امکان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ریابکوف نے کہا کہ "ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے، عام طور پر ہمارے پاس موجودہ وقت میں امریکیوں کے ساتھ وزارتی سطح پر بات کرنے کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم مودی ‘یووم-2023 کنکلیو’ سے کریں گے خطاب

Next Post

یوکرین پر روسی حملےکے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج

یوکرین پر روسی حملےکے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.