منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسٹڈی کا دورہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

شملہ//صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کو شملہ میں اپنے چار روزہ قیام کے دوران آج انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسٹڈی کا دورہ کیا۔
مرمو نے پکچر گیلری، لائبریری اور ادارے کی مرکزی عمارت کے صحن کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ کے صدر پروفیسر ششیپربھا کمار، اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی، نئی دہلی کے وائس چانسلر اور انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ناگیشور راؤ، نائب صدر، پروفیسر شیلیندر راج مہتا اور سکریٹری، سبرت کمار پردھان نے صدر جمہوریہ کا خیرمقدم کیا۔
منسٹر ان ویٹنگ، وزیر تعلیم روہت ٹھاکر، ڈائرکٹر جنرل آف پولیس سنجے کنڈو، چیف منسٹر کے پرنسپل سکریٹری بھرت کھیرا اور دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
اس موقع پر گورنر شیو پرتاپ شکلا بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کسانوں کی فصل کا ہر دانہ خریدا جائے گا: دھنکھڑ

Next Post

ممبئی:گرمی کی شدت سے شہری بے حال،سڑکیں سنسان،رمضان کے آخری عشرہ میں روزہ دار پریشان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ہندوستان میں گرمی کی شدت عروج پر ، ایڈوائزری جاری

ممبئی:گرمی کی شدت سے شہری بے حال،سڑکیں سنسان،رمضان کے آخری عشرہ میں روزہ دار پریشان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.