جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں شب قدر کے روح پرور اجتماعات ‘لوگ رات بھر محو عبادت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-18
in اہم ترین
A A
میلاد النبیؐ کی تقریب آج ‘ وادی میں انتظامات مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
وادی میں شب قدر کی تقریبات عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیںجس دوران لوگوں نے شب خوانی اور درود اذکار کی محافل آراستہ کیں ۔
علما اور ائمہ مساجدنے شب قدر کی فضیلت اہمیت اور عظمت کو اجاگر کیا جس کے دوران عالم اسلام کی سربلندی ، ریاست میں مکمل امن وامان اور موجودہ ظلم وجبر سے نجات کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔
اس موقعہ پر لاکھوں فرزندان توحید پیر کی شام سے منگل مطلع الفجر تک توبہ استغفار ، تلاوت قرآن اور دور اذکار کی مجالس میں شب بیدار رہے ۔ شب قدر کی تقریب سعید کے موقعہ پر رات بھر وادی کی مساجد و خانقاہوں میں روح پرور اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں لاکھوں فرزندان توحید بشمول باپردہ خواتین کی ایک بڑی تعدا دنے خشوع و خضوع کے ساتھ شرکت کی۔
اس دوران فرزندان توحید رات بھر اللہ کے حضور سربسجود رہے اوررب کائنات سے اپنے گناہوں اور خطائوں کیلئے در گذر طلب کیا۔جس کے دوران رقعت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے جبکہ بیشتر خواتین کی آنکھوں سے آنکھوں رواں تھے۔
عقیدتمندوں کی زبانوں سے جاری اللہ اکبرکے فلک شگاف ورد کی وجہ سے درگاہ حضرت بل کا پورا علاقہ رات بھر گونجتا رہا‘ جہاںرات بھر فرزندان توحید جن میں خواتین کی ایک بڑی تعداد شامل تھی نے بیدار رہ کر اسلام کی سربلندی، کفر و شرک کے خاتمے، خوشحالی اور ریاست میں امن بھائی چارے کو قائم رکھنے کے لئے دعائیں کیں۔
ادھر وادی کے دیگر اضلاع شوپیان ، پلوامہ ، اننت ناگ،کولگام ،سوپور، بانڈی پورہ ، اسلام آباد ، بڈگام، بارہمولہ اور کپوارہ میں بھی لوگوں نے شب خوانی کرنے کے دوران رات مساجد میںگذار دی۔
شب قدر کے موقعہ پر منعقد کی گئی تقریبات میں ائمہ مساجد نے تفصیل کے ساتھ فلسفہ شب قدر پر روشنی ڈالی جبکہ ان روح پرمجالس میں وادی میں امن و آشتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حضرت بل میںآتشزدگی تین شاپنگ کمپلیکس‘سات رہائشی مکان خاکستر

Next Post

جموں توی ریلوے اسٹیشن پر خاتون منشیات فروش گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

جموں توی ریلوے اسٹیشن پر خاتون منشیات فروش گرفتار: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.