منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ٹرانسپورٹروں کی مطالبات کو لے کر ۱۷؍اپریل کو چکہ جام کی کال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-14
in مقامی خبریں
A A
منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا‘رینا کا الزما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر //
جموں وکشمیر ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کہا کہ جموں وکشمیر میں۱۷؍ اپریل کو ٹرانسپورٹرس کی جانب سے ہڑتال کی جائے گی۔
ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری شیخ محمد یوسف نے کہا کہ ٹرانسپورٹس نے اپنے مطالبات کو پورے کرنے کیلئے۱۷؍ایریل کو ایک روزہ ہڑتال کی کال دی ہے۔انہوں نے کہا کہ مختلف ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز اور کمپنیوں اور تمام طبقات کی یونینوں کی ایک میٹنگ پارم پورہ سرینگر میں منعقد ہوئی اور اس میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ جموں کشمیر میں۵ء۳ لاکھ لوگ ٹرانسپورٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں جنہیں حکومت مسلسل نظر انداز کر رہی ہے۔
یوسف نے کہا کہ موجودہ وقت میں ٹرانپورٹرس کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے، چاہیے وہ ٹیکس ہو ، فیس یو یا جرمانے کی صورت میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹرس کے بہت سارے مطالبات ہے، جنہیں سرکار کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔
یوسف نے کہا کہ کشمیر اور جموں صوبوں کے ٹرانسپورٹروں نے متفقہ طور پر اس ماہ ۱۷؍کی اپریل کو ایک روزہ چکہ جام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ ۱۷؍ اپریل کو لیلتہ القدر منائی جائے گی تو عوام کی سہولت کیلئے گاڑیاں شام ۶بجے کے بعد تمام درگاہوں اور مساجد کیلئے دستیاب ہونگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر 50 کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا

Next Post

سرکاری خدمات میں آنے والے کارکنوں کو عوام کا اعتماد بڑھانے کیلئے کام کرنا چاہیے :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

سرکاری خدمات میں آنے والے کارکنوں کو عوام کا اعتماد بڑھانے کیلئے کام کرنا چاہیے :مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.