بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in کاروبار
A A
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

نئی دہلی// مالی سال 2021-22 کے پہلے 11 مہینوں (اپریل-فروری) کے دوران معدنیات کی پیداوار میں 13.2 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ یہ اطلاع جمعرات کو کانکنی کی وزارت نے دی۔
کان اور کانکنی کے شعبے کا معدنی پیداوار کا اشاریہ فروری، 2022 (بنیادی سال: 2011-12=100) میں 123.2 پوائنٹ رہا۔ فروری 2021 کے مقابلے یہ 4.5 فیصد زیادہ ہے۔
وزارت نے کہا کہ انڈین بیورو آف مائنز کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق اپریل تا فروری (سال 2021-22) میں شرح نمو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 13.2 فیصد بڑھی ہے۔
فروری 2022 میں اہم معدنیات کی پیداوار 7.95 کروڑ ٹن کوئلہ، لگنائٹ 47 لاکھ ٹن، قدرتی گیس (استعمال شدہ) 251.5 کروڑکیوبک میٹر، پیٹرولیم (خام) 23 لاکھ ٹن، باکسائٹ 21.20 لاکھ ٹن، کرومائٹ 3.73 لاکھ ٹن، کرومائٹ 3.73 لاکھ ٹن، کاپر ساندر 9 ہزار ٹن ، سونا 125 کلو گرام، خام لوہا 2.27 کروڑ ٹن، شیشہ ساندر 29 ہزار ٹن، مینگنیز لوہا 2.93 لاکھ ٹن، جستہ 1.43 لاکھ ٹن، چونا پتھر 3.33 کروڑ ٹن، فاسفورائٹ 1.08 لاکھ ٹن، مینگیسائٹ 10 ٹن، اور ہیرا 48 کیریٹ ہوا۔
فروری 2021 کے مقابلے فروری 2022 میں اہم معدنیات کی پیداوار میں مثبت اضافہ ہوا۔ اس میں سے 43.4 فیصد ہیرے میں، 24.7 فیصد لگنائٹ، 12.5 فیصد قدرتی گیس (یو)، 9.9 فیصد فاسفورائٹ، 8.7 فیصد زنک، 8.3 فیصد باکسائٹ، 6.6 فیصد کوئلہ، 5.9 فیصد خام لوہا اور میگنیسائیٹ میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا۔
چونا پتھر سمیت دیگر اہم معدنیات میں 0.5 فیصد، سونا 2.1 فیصد، پٹرولیم خام تیل 2.2 فیصد، شیشہ14.0 فیصد، مینگنیز لوہا 17.3 فیصد، تانبا 19.8 فیصد اور کرومائیٹ 33.1 فیصد کم ہوا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائیڈو کی مہاویر جینتی پر مبارکباد

Next Post

حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے دلتوں کو انصاف نہیں مل رہا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے دلتوں کو انصاف نہیں مل رہا: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.