جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شبھمن گل کوہلی کا 973 رنز کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں: شاستری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

ممبئی// سابق ہندوستانی کرکٹر اور کوچ روی شاستری کا خیال ہے کہ اوپنر شبمن گل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے وراٹ کوہلی کے ریکارڈ کو توڑ سکتے ہیں۔
کوہلی نے آئی پی ایل 2016 میں ناقابل یقین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور 16 میچوں میں 81.08 کی اوسط اور 152.03 کے اسٹرائیک ریٹ سے 973 رنز بنائے تھے۔ جوس بٹلر آئی پی ایل 2022 میں شاندار فارم میں تھے لیکن وہ بھی 17 میچوں میں 57.53 کی اوسط سے صرف 863 رنز ہی بنا سکے۔
شاستری نے اسٹار اسپورٹس پر کہا، "یہ وہ کام ہے جو صرف ایک اوپنر کر سکتا ہے، کیونکہ انہیں رن بنانے کے کئی مواقع ملیں گے ۔ میرے خیال میں شبھمن گل ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ وہ اچھی فارم میں ہیں اور اس لیے بھی کہ وہ ٹاپ پرکھیلتے ہیں۔ انہیں رنز بنانے کے اچھے مواقع ملیں گے۔ پچ اچھی ہیں، اس لیے اگر وہ دو یا تین اننگز میں مسلسل 80-100 رنز بنا سکتے ہیں تو اس وقت ان کے پاس 300-400 رنزپہلے سے ہی ہوں گے۔”
انھوں نے کہا کہ ‘میرے حساب سے یہ ریکارڈ توڑنا بہت مشکل ہے کیونکہ 900 سے زیادہ رنز بہت بڑا ہوتا ہے لیکن ایک بات یہ ہے کہ اوپننگ بلے بازوں کو دو اضافی میچ اور دو اضافی اننگز ملیں گی، اس لیے یہ ریکارڈ توڑنا صرف اوپننگ بلے باز کے لیے ہی ممکن ہے۔”
گل کے علاوہ تلک ورما اور سائی سدرشن دو اور نوجوان ہیں جنہوں نے شاستری کو متاثر کیا ہے۔ شاستری کا خیال ہے کہ تلک اور سدرشن کا مستقبل روشن ہے اور دونوں میں اچھے کھلاڑی بننے کی صلاحیت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیویز کی سیکیورٹی پر تنازع کھڑا ہونے سے پہلے ختم

Next Post

کووڈ-19: سپریم کورٹ نے ریمڈیسیور، فیویپراویر سے علاج کے اثر کے حوالے سے دائرمفاد عامہ کی عرضی کو خارج کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

کووڈ-19: سپریم کورٹ نے ریمڈیسیور، فیویپراویر سے علاج کے اثر کے حوالے سے دائرمفاد عامہ کی عرضی کو خارج کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.