منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری پنڈتوں کی مائیگریشن کیلئے اُس وقت کی مرکزی حکومت ذمہ دار:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-07
in اہم ترین
A A

Excelsior Rakesh

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری’ آزاد‘ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ کشمیری پنڈتوں کی مائیگریشن کیلئے اُس وقت کی جتنا دل کی وی پی سنگھ حکومت نے زمینی سطح پر کا م نہیں کیا جس وجہ سے کشمیری پنڈتوں کو بھاگنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں بچا تھا۔
آزاد نے اپنی سوانح عمری میں بہت سارے انکشافات کئے ہیں۔انہوں نے کتاب میں کشمیری پنڈتوں کی مائیگریشن کے بارے میں لکھا ہے ’’ جتنا دل قیادت والی مرکزی حکومت نے کشمیری پنڈت برادری کے تحفظ کیلئے خاطر خواہ کام نہیں کیا جس وجہ سے کشمیری پنڈتوں کے پاس بھاگنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں تھا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ کشمیری پنڈت تین اہم وجوہات کی بنا پر دہشت گردوں کے نشانے پر آئے ۔اول کشمیری پنڈتوں نے کانگریس کی حمایت کی‘ دوئم وہ بھارت کے حامی اور علیحدگی پسندوں کی مخالفت کرتے تھے اور سوئم وہ کشمیر میں مرکز کے سرکاری دفاتر میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہے ۔
آزاد نے مزید لکھا کہ اگر اس وقت کی حکومت کشمیری پنڈتوں کو معقول سیکورٹی فراہم کرتی تو وہ کشمیر سے نہیں بھاگتے ۔انہوں نے اس وقت کی جتنا دل کی وی پی سنگھ حکومت کو کشمیری پنڈتوں کی مائیگریشن کے لئے ذمہ دارقرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارشوں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم درج

Next Post

لشکر طیبہ جنگجو کا معاون گرفتار‘اسلحہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

لشکر طیبہ جنگجو کا معاون گرفتار‘اسلحہ بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.