ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ :دوسری شادی کرنے پر سرکاری ٹیچر معطل، تحقیقات کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-07
in مقامی خبریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مڑواہ تعلیمی زون میں تعینات سرکاری ٹیچر کو دوسری شادی کرنے پر انتظامیہ نے معطل کردیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ کی جانب سے جاری ایک حکم نامہ کے مطابق افروزہ بانو زوجہ منظور احمد لون ساکن مڑواہ نے زونل ایجوکیشن آفس میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ اس کے خاوند نے دوسری شادی رچائی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ شکایت موصول ہونے کے بعد زونل ایجوکیشن آفیسر مڑواہ نے پرائمری اسکول میں تعینات ٹیچر منظور احمد کو وجہ بتاو نوٹس جاری کی ۔
منظور احمد لون نے اعتراف کیا کہ اس نے سرکاری منظوری کے بغیر ہی دوسری رچائی ہے ۔
حکم نامہ کے مطابق منظور احمد نے بغیر اجازت ہی دوسری شادی کرکے ایمپلائز کنڈکٹ رول۱۹۷۷کی خلاف ورزی کی جس کی بنا پر سرکاری ٹیچر کو معطل کرنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔
ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ نے جانچ کیلئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی جس کو دس روز کے اندر ادنر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چاڈورہ علاقے میں سڑک حادثہ، پلوامہ کے دو افراد زخمی

Next Post

سرینگر میں منشیات کی بھاری مقدار ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سرینگر میں منشیات کی بھاری مقدار ضبط

سرینگر میں منشیات کی بھاری مقدار ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.