منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاٹیدار ایڑی کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

کولکتہ، // رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے مڈل آرڈر بلے باز رجت پاٹیدار ایڑی کی چوٹ کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2023 سیزن سے باہر ہو گئے ہیں۔
منگل کو ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ اطلاع دیتے ہوئے آر سی بی نے کہاکہ "بدقسمتی سے رجت پاٹیدار ایڑی کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل 2023 سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہم رجت کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں اور اس عمل کے دوران ان کی حمایت جاری رکھیں گے۔
فرنچائز نے بتایا کہ ٹیم مینجمنٹ نے پاٹیدار کے متبادل پر ابھی غور کرنا ہے۔
پاٹیدار آر سی بی کے سال کے پہلے میچ میں شامل نہیں ہوسکے حالانکہ انہوں نے پچھلے سیزن میں اپنی کارکردگی سے سب کی توجہ مبذول کرلی تھی۔
پاٹیدار نے آئی پی ایل 2022 میں آٹھ میچ کھیلے اور 55.50 کی اوسط سے 333 رنز بنائے۔ انہوں نے ایلیمینیٹر میں لکھنؤ سپر جائنٹ کے خلاف میچ جیتنے والی سنچری بنا کر سب کی تعریفیں بھی جیت لیں۔
پاٹیدار کا ٹورنامنٹ سے باہر ہونا آر سی بی کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے کیونکہ اس سے پہلے جوش ہیزل ووڈ اور ریس ٹوپلے بھی زخمی ہو چکے ہیں۔
ہیزل ووڈ ایڑی کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل کے ابتدائی حصے سے محروم ہوں گے، حالانکہ فرنچائز نے ابھی تک ٹوپلے کی انجری کے بارے میں کوئی تفصیلات ظاہر نہیں کی ہیں۔
آر سی بی فی الحال اپنے اگلے آئی پی ایل میچ کے لیے کولکتہ میں ہے جہاں جمعرات کو ان کا مقابلہ میزبان ٹیم سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نو بال، وائیڈ پر دھونی کی گیند بازوں کو وارننگ

Next Post

زندگی میں تنقید کرنے والوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دی : اعظم خان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
کھیل

ایم ایس دھونی کا بڑا فیصلہ، رجسٹرکرایا ٹریڈ مارک، اب کوئی نہیں بن سکے گاکیپٹن کول

2025-07-01
ہندوستان نے نمبر ایک نیدرلینڈ کو 2-1 سے ہرایا
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو 97 رن سے شکست دے دی

2025-06-30
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
کھیل

کھیل کے میدان میں بوڈولینڈ کی شناخت : مودی

2025-06-30
کھیل

زمبابوے کے سلامی بلے باز بینیٹ زخمی ہونے کی وجہ سے بلاوایو ٹیسٹ سے باہر

2025-06-30
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

ناراض شانتو نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

2025-06-29
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

جونیئر مرد ہاکی ورلڈ کپ میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، ہندوستان اور پاکستان پول بی میں

2025-06-29
Next Post
ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان

زندگی میں تنقید کرنے والوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دی : اعظم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.