منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نو بال، وائیڈ پر دھونی کی گیند بازوں کو وارننگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in کھیل
A A
تسکین اور تمیم نے بنگلہ دیش کو تاریخی سیریز جیت دلائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

چنئی// چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اپنے گیند بازوں سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ وائیڈز اور نو بالز پر قابو نہیں رکھتے تو انہیں ایک نئے کپتان کے تحت کھیلنا پڑے گا۔
واضح رہے کہ چنئی نے پیر کو لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف 12 رن سے جیت درج کی، حالانکہ ان کے گیند بازوں نے حیرت انگیز طور پر بدنظمی کا مظاہرہ کیا۔ چنئی کے گیند بازوں نے میچ کے دوران 13 وائیڈ اور تین نو بال کی جس سے کپتان دھونی ناخوش رہے۔
دھونی نے میچ کے بعد کہاکہ "باؤلرز کو نو بالز کو ختم کرنا ہوگا اور وائیڈز کو کنٹرول کرنا ہوگا۔ ہم بہت زیادہ اضافی گیندیں پھینک رہے ہیں، ہمیں انہیں کم کرنے کی ضرورت ہے ورنہ وہ (گیند باز) نئے کپتان کے تحت کھیلیں گے۔”
دھونی نے آئی پی ایل کے اس سیزن میں دوسری بار اضافی رنز کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے۔ گجرات ٹائٹنز کے خلاف چنئی کے پہلے میچ میں بھی گیند بازوں نے بے ضابطگی کا مظاہرہ کیا تھا جس پر دھونی غصے میں آگئے تھے۔
چنئی کو گجرات کے خلاف پانچ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی، حالانکہ دھونی کی ٹیم نے چیپوک گراؤنڈ میں فتح کا مزہ چکھا۔
دھونی نے ٹورنامنٹ کی اپنی پہلی جیت پر کہاکہ”یہ ایک زبردست میچ تھا۔ ہم سب سوچ رہے تھے کہ وکٹ کیسی ہوگی۔ ہمیں اس کے بارے میں کوئی اندازہ نہیں تھا لیکن یہاں یہ ایک بڑا اسکور تھا۔ مجموعی طور پر یہ ایک زبردست میچ تھا۔ تقریباً پانچ یا چھ سال بعد اسٹیڈیم بھر گیا تھا۔”
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی فاسٹ باؤلنگ کو بہتر کرنا ہوگا اور کنڈیشنز کے مطابق بولنگ کرنی ہوگی۔ پچ فلیٹ ہونے کے باوجود بلے بازوں کو بڑے شاٹس کھیلنے پر مجبور ہونا پڑے گا۔
چنئی کے دو میچوں میں ایک جیت اور ایک ہار کے ساتھ دو پوائنٹس ہیں۔ دھونی کی ٹیم کا اگلا میچ ہفتہ کو ممبئی انڈینز سے ہوگ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم سی اے دھونی کے عالمی کپ فاتح چھکے کی جگہ پر یادگار بنائے گا

Next Post

پاٹیدار ایڑی کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پھر بحال ہوگا آئی پی ایل، بی سی سی آئی جلد کرنے والا ہے نئے شیڈیول کا اعلان

2025-05-13
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
کھیل

جوکووچ نے فرنچ اوپن سے قبل لی جنیوا اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری

2025-05-12
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے خواہاں، بی سی سی آئی کو کیا مطلع!

2025-05-12
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ کو روہت شرما کی جگہ ہندوستان کا ٹیسٹ کپتان بنانا چاہیے: مدن لال

2025-05-12
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

پاٹیدار ایڑی کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.