بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘مترکال’ کے خلاف جمہوریت کو بچانے کی لڑائی لڑ رہا ہوں : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-04
in قومی خبریں
A A
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ ‘مترکال’ میں جمہوریت کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اس لڑائی میں سچائی ان کا واحد دوست ہے ۔
مسٹر گاندھی کو سورت کی ایک عدالت نے ہتک عزت کے ایک مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے جس کی وجہ سے وہ لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل ہو گئے تھے ۔ مسٹر گاندھی پیر کو سورت کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہیں ضمانت مل گئی۔
کانگریس کے لیڈر نے اس سلسلے میں ٹویٹ کیا، "یہ جمہوریت کو بچانے کی لڑائی ہے ، ‘مترکال’ کے خلاف۔ اس جدوجہد میں سچ ہی میرا ہتھیار ہے اور سچ ہی میری پناہ ہے ۔ میں یہاں ملک کے عوام کی جمہوری آواز کو بچانے آیا ہوں۔
دریں اثنا، کانگریس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر مطلع کیا کہ یوتھ کانگریس کے کچھ کارکنان جو سورت جا رہے تھے ، کو پولیس نے روکا اور حراست میں لے لیا۔ پارٹی نے کہا، "کانگریس کے کچھ نوجوان راہل گاندھی کی حمایت کرنے سورت جا رہے تھے ، لیکن نوساری دیہی پولیس اسٹیشن نے ان نوجوانوں کو پکڑ کر حراست میں لے لیا۔ مودی سرکار نے اپنی بزدلی اور آمریت کا شرمناک ثبوت دیا۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے بھی یہ اطلاع دیتے ہوئے ٹویٹ کیا، ”گجرات کی بی جے پی حکومت کی طرف سے کانگریس لیڈروں اور کارکنوں کو سورت جانے سے روکنے کے لیے غیر قانونی گرفتاریوں کی مسلسل اطلاعات ہیں۔
بی جے پی کا غیر جمہوری چہرہ بار بار بے نقاب ہو رہا ہے ۔ کانگریس ان تمام حرکات کی مذمت کرتی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترواننت پورم میں خواتین کو بااختیار بنانے پر جی-20 کی دوسری میٹنگ

Next Post

حکومت کو پروموشن، پرائیویٹ سیکٹر میں ریزرویشن لاگو کرنے کے لیے قانون بنانا چاہیے : اٹھاولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

حکومت کو پروموشن، پرائیویٹ سیکٹر میں ریزرویشن لاگو کرنے کے لیے قانون بنانا چاہیے : اٹھاولے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.