جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل کی آواز کوکو ئی دبا نہیں سکتا:پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-25
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی لیڈر راہل گاندھی پر کی گئی کاروائی کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر گاندھی کی آواز بلند ہے اور حکومت کے لالچی اور تاناشاہ کے سامنے کبھی جھکنے والے نہیں ہیں۔
محترمہ واڈرا نے مسٹر مودی کومخاطب کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیامودی جی آپ میرے خاندان کو خاندانی کہتے ہیں، جان لیجئے ، اس خاندان نے ہندوستان کی جمہوریت کو اپنے خون سے سینچا، جسے آپ ختم کرنے میں لگے ہیں، اس خاندان نے ہندوستان کی عوام کی آواز بلند کی اور نسلوں سے سچائی کی لڑائی لڑی۔ہماری رگوں میں جو خون دوڑتا ہے اس کی ایک خاصیت ہے ، آپ جیسے حکومت کے لالچی تاناشاہ کے سامنے کبھی نہیں جھکا اور نہ کبھی جھکے گا۔ آپ کچھ بھی کر لیجئے ۔
انہوں نے کہا۔مودی جی آپ کے چمچوں نے ایک شہید وزیر اعظم کے بیٹے کو غدار، میر جعفر کہا۔ آپ کے ایک وزیر اعلی نے سوال اٹھایا کہ راہل گاندھی کے والد کون ہے ۔ کشمیری پنڈتوں کی روایت اداکرتے ہوئے ایک بیٹا والد کی موت کے بعد پگڑی پہنتا ہے ، اپنے خاندان کی روایت کو قائم رکھتا ہے ۔ بھرے پارلیمنٹ میں اپنے پورے خاندان اور کشمیری پنڈت سماج کی توہین کرتے ہوئے سوال کیا کہ وہ نہرو نام کیوں نہیں رکھتے لیکن آپ کو کسی جج نے دو سال کی سزا نہیں دی۔آپ کو پارلیمنٹ سے ڈسکولیفائی نہیں کیا۔
انہوں نے کہا،راہل جی ایک سچے محب وطن کی طرح اڈانی کی لوٹ پر سوالم اٹھایا۔ نیرو مودی اور میہل چوکسی پر سوال اٹھایا۔ کیا آپ کا دوست گوتم اڈانی ملک کی پارلیمنٹ اور ہندوستان کی عظیم عوام سے بڑا ہو گیا ہے کہ اس کی لوٹ پر سوال اٹھا توآپ بوکھلا گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے پر مختلف لوگوں کے مختلف خیالات

Next Post

صدر جمہوریہ صدر مرمو کو پانچ ممالک کے سفیروں/ہائی کمشنروں نے اسناد پیش کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

صدر جمہوریہ صدر مرمو کو پانچ ممالک کے سفیروں/ہائی کمشنروں نے اسناد پیش کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.