جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘

جموں کشمیر میں دہشت گردی کا لگ بھگ صفایا ہوچکا ہے،کچھ بچے کھچے دہشت گردوں کو جلد انجام تک پہنچایا جائیگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-24
in اہم ترین
A A
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

جموں//
جموں وکشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی)دلباغ سنگھ نے جمعرات کوکہاکہ سرحدوں پر سیکورٹی گرڈ کو مستحکم کرنے کی خاطر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں۔
دلباغ نے کہاکہ گر چہ دہشت گردی کا لگ بھگ صفایا ہوچکا ہے لیکن ابھی بھی کچھ غیر ملکی دہشت گرد بچے ہوئے ہیں جنہیں بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار ڈی جی پی نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
پولیس سربراہ نے کہاکہ امسال کچھ ملی ٹینٹوں دراندازی کے ذریعے اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ راجوری کے ڈانگری گاؤں میں دراندازی کے ذریعے اس طرف آنے والی ملی ٹینٹوں نے ہی عام شہریوں کا قتل کیا۔
ڈی جی پی کے مطابق بارہمولہ اور کپواڑہ میں برف باری سے قبل جتنے بھی ملی ٹینٹ اس طرف آئے ان کا بہت حد تک صفایا کیا گیا۔
دلباغ نے کہاکہ ۵۶؍ایسے غیر ملکی ملی ٹینٹ جو یہاں دراندازی کے ذریعے آئے ہوئے تھے ان کا لگ بھگ صفایا کیا گیا تاہم ابھی بھی کچھ بچے ہوئے ہیں۔
ڈی جی پی نے کہاکہ ہمسایہ ملک دہشت گردوں کو تربیت دے کر اس طرف دھکیلنے کی لگاتار کوششوں میں مصروف ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہمسایہ ملک کو جموںکشمیر کا امن راس ہی نہیں آرہا ہے اور وہ یہاں پر ملی ٹینٹوں کو دھکیل کر حالات کو درہم برہم کرنے کی کوششو ں میں لگا ہوا ہے۔
سرحدوں کی سیکورٹی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہاکہ لائن آف کنٹرول پر سیکورٹی گرڈ کافی مضبوط ہے اور مزید مضبوطی کی خاطر نئی چوکیاں قائم کی جارہی ہیں۔
پولیس سربراہ نے کہا کہ پولیس کو دہشت گردی کے ساتھ ساتھ اب منشیات کے چیلنج کا بھی سامنا ہے۔ان کے مطابق پاکستان منشیات کے ذریعے نوجوانوں کے مستقبل کو تاریک بنانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
دلباغ نے کہاکہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف پولیس نے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا کو پاکستان سے جمہوریت اور انسانی حقوق کے سبق سیکھنے کی ضرورت نہیں :ہندوستان

Next Post

’انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

’ہمارے لئے جمہوریت صرف ایک نظام نہیں بلکہ بنیادی اقدار کا حصہ‘

2025-07-04
بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا
اہم ترین

بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا

2025-07-04
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز ۲۱جولائی سے

2025-07-04
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
اہم ترین

جعلی ڈاکٹر کیس:کرائم برانچ کی تحقیقات کے بعد عدالت میں چالان داخل

2025-07-04
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
Next Post
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی

’انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.