ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ماہ صیام :جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزوں کا دورانیہ ۱۰ سے۱۸ گھنٹے تک ہوگا

گرین لینڈ‘آئس لینڈمیں۱۸گھنٹے‘فن لینڈ،سکاٹ لینڈکینیڈا۱۷گھنٹے جبکہ نیوزی ‘لینڈ اور ارجنٹائن میں ۱۲ گھنٹوں کا دورانیہ ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-24
in مقامی خبریں
A A
ماہ صیام :جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزوں کا دورانیہ ۱۰ سے۱۸ گھنٹے تک ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//(ویب ڈیسک)
دنیا بھر میں۹ء۱ بلین سے زائد مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہو گیا ہے ۔ اس سال جغرافیائی محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزے کے اوقات ۱۰ سے۱۸ گھنٹے تک ہوں گے۔
روزے کے اوقات میں فرق بنیادی طور پر زمین کے جھکاؤ اور سورج کی پوزیشن کی وجہ سے دن اور رات کی لمبائی میں فرق پڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
خط استوا کے قریب واقع ممالک میں روزے کے اوقات کم ہوتے ہیں، جیسے جیسے اس سے دور جائیں‘ خاص طور پر شمالی اور جنوبی عرض البلد میں، روزے کا دورانیہ طویل ہوجاتا ہے۔ سال کے کسی وقت پر یہاں روزے کی مدت۲۰ گھنٹے سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔
کچھ علاقوں بشمول گرین لینڈ اور الاسکا میں، جہاں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا، علماء سعودی عرب میں مکہ کے اوقات کی پیروی کرنے کی سفارش کرتے ہیں۔
دنیا بھر میں روزے کے اوسط اوقات عام طور پر ۱۴ سے۱۵ گھنٹے کے درمیان ہوتے ہیں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر میں مسلمان پورے مقدس مہینے میں روزانہ۱۴ گھنٹے تک روزہ رکھیں گے۔
رمضان، اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ، ۲۳ مارچ کو شروع ہوا‘ اور اس میں کھانے پینے سے پرہیز، اور ایسی عبادات کا اہتمام شامل ہے جو ایمان، صبر اور برادری کے احساس کو بہتر بناتے ہیں۔
جن ممالک میںطویل ترین روزہ ہوگاان میں گرین لینڈ‘آئس لینڈ۱۸ گھنٹے فن لینڈ۱۷ گھنٹے‘سکاٹ لینڈ۱۷ گھنٹے‘ کینیڈا۱۷ گھنٹے‘ لندن۱۶ سے۱۷ گھنٹے‘ پیرس بھی ۱۶ سے ۱۷ گھنٹے ‘ زیورخ‘ روم‘میڈر۱۵گھنٹے شامل ہیں۔
مختصر دورانیے کا روزہ جن ممالک میں ہوگا ان میںکرائسٹ چرچ۱۲گھنٹے‘ پورٹو مونٹ، چلی۱۲ گھنٹے‘ بیونس آئرس۱۲ گھنٹے‘جکارتہ، انڈونیشیا۱۳ گھنٹے‘ نیروبی۱۳گھنٹے‘ کراچی۱۳ سے ۱۴ گھنٹے‘نئی دہلی۱۳ سے ۱۴ گھنٹے۔
خلیج اور وسیع مشرق وسطیٰ کے ممالک میں روزے کے اوسط اوقات ۱۳ سے۱۵ گھنٹے کے درمیان ہوتے ہیں۔ ان میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، عمان، قطر، عراق، یمن، ایران، لبنان، مصر، مراکش، تیونس، لیبیا اور فلسطین شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات کے ٹھگ ‘عدالت نے کرن پٹیل کی ضمانت کی درخواست مسترد کی

Next Post

’مودی سر نیم ‘کیس میں راہل گاندھی کو دو سال قید کی سزا ‘ضمانت منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

’مودی سر نیم ‘کیس میں راہل گاندھی کو دو سال قید کی سزا ‘ضمانت منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.