بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان کی پہلی تراویح، لاکھوں افراد کی شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-24
in مقامی خبریں
A A
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان کی پہلی تراویح، لاکھوں افراد کی شرکت

masjid nabawi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

سرینگر//
سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں بدھ کو لاکھوں مسلمانوں نے رمضان کی پہلی شب عشا اور ترویح کی نمازیں باجماعت اد کی ہیں۔
العربیہ نیٹ کے مطابق مقامی شہری، مقیم غیرملکی اور دنیا بھر سے آئے ہوئے عمرہ زائرین عشا اور تراویح ادا کرنے کے لیے پہلے سے مسجد الحرام پہنچے ہوئے تھے۔
مسجد الحرام میں امام و خطیب شیخ ڈاکٹر یاسر الدوسری اور حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے تروایح پڑھائی۔
حرمین شریفین انتظامیہ نے زائرین کے استقبال کی تمام تیاریاں مکمل کررکھی تھیں۔ آب زمزم کی فراہمی اور مسجد الحرام کو معطر کرنے کا انتظام کیا گیا۔
آپریشنل پلان پر عملدرآمد کیلیے کارکنان اوران کی نگرانی کے لیے سپروائزر تعینات کیے گئے تھے۔
مسجد کی دن میں دس مرتبہ صفائی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ایک لاکھ ۳۰ ہزار لٹر جراثیم کش ادویہ استعمال کی گئی ہیں۔علاوہ ازیں رمضان کے دوران مسجد الحرام کی چھت زائرین کے لیے کھولی گئی ہے جہاں نماز کی ادائیگی کے لیے تمام سہولتیں مہیا ہیں۔
العربیہ نیٹ کے مطابق انتظامیہ کیسربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ ’مسجد الحرام کے تمام متعلقہ ادارے عمرہ زائرین اور نمازیوں کے استقبال کے لیے مکمل تعاون سے کام کررہے ہیں‘۔
ان کامزید کہنا تھا ’ہر ادارے کی کوشش ہے کہ زائرین کو رمضان کے دوران عبادت میں کسی طرح کی کوئی مشکل پیش نہ آئے اور انہیں مطلوبہ سہولتیں مہیا ہوں۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ کا یوکرین کو یورینیم پر مشتمل گولہ بارود دینے کا منصوبہ ، روس بلبلا اٹھا

Next Post

گجرات کے ٹھگ ‘عدالت نے کرن پٹیل کی ضمانت کی درخواست مسترد کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
کرن بھائی پٹیل:خود کو پی ایم او کا افسر ظاہر کرنے والا جعلساز عدالتی تحویل میں

گجرات کے ٹھگ ‘عدالت نے کرن پٹیل کی ضمانت کی درخواست مسترد کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.