ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک غذائی خود کفالت کے لئے شاستری جی کا مقروض

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-24
in قومی خبریں
A A
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیرا عظم کی رہائش گاہ پر کھیتی کرنے کی ان کی پہل نے ملک اور کسانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ غذائی قلت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک دن کے روزے کے ان کی اپیل نے ہندوستانی کسانوں کو خود کفاکت کے لئے بھی حوصلہ افزائی کی۔
مسٹر تومر وکرم نئے سال 2080اور عالمی یوم پانی کے موقع پر کل رات دھانوکا کے ذریعے منعقدہ تقریب کو خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا، شاستری کی شخصیت ناقابل یقین تھی۔سال 1965میں غذائی قلت کے بحران پر انہوں نے نہ صرف اپنے سرکاری رہائش گاہ پر کھیتی کی،بلکہ ‘جے جوان،جے کسان، کے نعرے کے ساتھ ملک کے کسانوں کو کھیت میں جانے کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ شاستری جی کی طرح آج لوگ ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی کی پیروی کر تے ہیں۔ مسٹر مودی کی اپیل پر کیسے لوگوں نے گیس کی سبسڈی چھوڑ دی، جس کے نتیجے میں اجولاکی شروعات ہوئی اور قریب نو کروڑ خواتین کو اس کا فائدہ ملا۔
وزیر زراعت نے مرکزی وزیر دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے مرکزی وزیر گریراج سنگھ کی موجودگی میں شاستری جی کی تصویر اور ان کے نواسے سنجے ناتھ سنگھ کے ذریعے ان کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کا بھی اجرا کیا۔
اس موقع پر دھانوکا گروپ کے صدر آر جی اگروال نے کہا،[؟]ایک اندازے کے مطابق ہندوستان میں زرعی اسکیموں کے لئے 70-80فیصد پانی کا استعمال کیا جاتا ہے ۔مسلسل کم ہوتے آبی سطح کو دیکھتے ہوئے روایتی سیلاب سینچائی تکنیک کے بجائے ڈرپ اور اسپرنکلر سینچائی تکنیک کو فروغ دینے کی بہت ضرورت ہے ۔ اس طرح کی سینچائی کے طریقہ نے 60فیصد سے زیادہ بنجر زمین والے اسرائیل جیسے ملک کو اعلی معیار ااور اعلی پیداوار دینے والی فصلیں پیدا کرنے والے زرعی شعبے میں ایک عالمیرہنما کے طور پنپنے کے قابل بنایا ہے ۔ ہمیں ایک ملک کے طور پر صحیح کھیتی (پری سیزن فارمنگ) کو بڑے پیمانے پر اپنانے کی ضرورت ہے ، جس کے نتیجے میں فصل کا معیار، پیداوار اور منافع میں اضافہ کے ساتھ ساتھ پانی کی بھی بچت ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شہداء کے خوابوں کا ایک خوشحال، طاقتور ملک بنانا مقصد: کیجریوال

Next Post

وزارتوں کی گرانٹ کا مطالبہ، تخصیص بل لوک سبھا میں بحث کے بغیر منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

وزارتوں کی گرانٹ کا مطالبہ، تخصیص بل لوک سبھا میں بحث کے بغیر منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.