بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آرٹیکل۳۷۰کی تنسیخ کے بعد جموںکشمیر سیاحت کا مرکز بن گیا ہے: چگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in مقامی خبریں
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

جموں//
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگ کا کہنا ہے کہ دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر سیاحت کا مرکز بن گیا ہے ۔
چگ نے کہا کہ یہاں۷۵نئے سیاحتی مقامات کی نشاندہی ہوئی ہے جس کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی‘ وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا مبارکبادی کے مستحق ہیں۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
چگ نے کہا’’جب سے مودی جی نے سال۲۰۱۹میں دفعہ۳۷۰کو ہٹایا تب سے جموں و کشمیر ٹریرزم کے مرکز کے بجائے ٹورزم کا مرکز بن گیا ہے ٗ‘۔
بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر میں۷۵نئے سیاحتی مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جس کیلئے میں وزیر اعظم نریندر مودی‘ وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو مبارک باد دیتا ہوں جنہوں نے اس کو دنیا کے بڑے بڑے سیاحتی ممالک کے ساتھ جوڑا‘‘۔
چگ نے کہا کہ دنیا بھر سے یہاں سیاح آتے ہیں اور ایشیا کا سب سے بڑا گل لالہ کاباغ سری نگر میں ہی واقع ہے جہاں بھاری تعداد میں سیاح آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے ہر کونے میں سیاحوں کو پہنچانے کیلئے یہاں کی سرکار کوشاں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سم تھن شاہراہ پر تین روز تک ٹریفک کی نقل وحرکت بند :حکام

Next Post

بری برہمنہ سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

بری برہمنہ سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.