اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اپوزیشن پارٹیوں کا وفد آج دہلی روانہ ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in تازہ تریں
A A
مسافروں اور سیاحوں کو بہتر سے بہتر سہولیات میسر رکھنے کیلئے مؤثر اقدامات اُٹھانا لازمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران کل دہلی جائیں گے اور وہاں پر قومی و علاقائی پارٹیوں کے لیڈروں کے ساتھ ملاقات کریں گے ۔
ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی جموں رہائش گاہ پر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ لیا گیا کہ قومی و علاقائی پارٹیوں کے لیڈران سے ملاقات کی خاطر اپوزیشن جماعتوں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد دہلی روانہ ہوگا۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد دہلی جائے گا۔
معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کا یہ وفد جموں وکشمیر میں جلد ازجلد اسمبلی انتخابات کے انعقاد، سٹیٹ ہڈ کی واپسی ، پراپرٹی ٹیکس اور بے روزگاری جیسے مسائل اُٹھائیں گے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر کی اپوزیشن پارٹیاں مرکزی حکومت سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ یہاں پر جلدازجلد اسمبلی چناؤ کا انعقا د عمل میں لاکر سٹیٹ ہڈ کا درجہ بحال کیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

ڈی آئی جی کا بڈگام کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ایک جنگجو کے ملوث ہونے کا امکان:ڈی آئی جی وسطی کشمیر

ڈی آئی جی کا بڈگام کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.