جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام معرکہ میں ۲ جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in اہم ترین
A A
کولگام معرکہ میں ۲ جنگجو ہلاک

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
جموںکشمیر کے ضلع کولگام کے کھور بٹہ پورہ گاؤں میں جنگجووں اور سیکورٹی فورسز کے مابین تصادم میں۲جنگجو مارے گئے جبکہ ابتدائی گولیوں کے تبادلے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
آئی جی کشمیر نے بتایا کہ کولگام میں جاری تصادم آرائی میں ایک پاکستانی اور ایک ہابئیرڈ ملی ٹینٹ مارا گیا۔
آئی جی کشمیر وجے کمار نے تصادم کے حوالے سے جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کولگام کے کھور بٹہ پورہ گاوں میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو جنگجو مارے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جاں بحق جنگجو گزشتہ ہفتے چیک صمد علاقے میں سیکورٹی فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے ۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج نے بتایا کہ پچھلے دو دنوں کے دوران سرینگر اور کولگام میں تصادم آرائیوں کے دوران تین پاکستانی جنگجووں کو مار گرایا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ علاقے میں جنگجو مخالف آپریشن جاری ہے ۔
اس سے پہلے پولیس ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے کھور بٹہ پورہ گاوں میں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پیر کی سہ پہر علاقے کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار وں نے جوں ہی مشتبہ مقام کی اور پیش قدمی شروع کی تو وہاں پر موجود جنگجووں نے حفاظتی عملے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔انہوں نے کہا سلامتی عملے نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران دو ملی ٹینٹ مارے گئے جن میں سے ایک پاکستان کا ساکن ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کی ابتدائی فائرنگ میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ تصادم کی جگہ اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کی پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم کو مبارکباد

Next Post

جموں کشمیر کے نوجوانوں کو صنعت سے جوڑنے کیلئے مشن یوتھ کے پورٹل کا افتتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
جموں کشمیر کے نوجوانوں کو صنعت سے جوڑنے کیلئے مشن یوتھ کے پورٹل کا افتتاح

جموں کشمیر کے نوجوانوں کو صنعت سے جوڑنے کیلئے مشن یوتھ کے پورٹل کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.