منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in تازہ تریں
A A
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/14 مارچ

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر برف ہٹانے کا کام شد و مد سے جاری ہے ۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ اس تاریخی روڈ کو دو ہفتوں کے اندر قابل آمد رفت بنا کے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

بتادیں کہ مغل روڈ کو ماہ جنوری کے پہلے ہفتے میں بھاری برف باری کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ سردیوں کے دوران بھاری برف باری کی وجہ سے بند رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس روڈ سے برف ہٹانے کے لئے مشینری اور افرادی قوت کو کام پر لگا دیا گیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ امسال بالائی علاقوں میں گذشتہ برسوں کے مقابلے میں کم برف باری ہوئی ہے جس کے پیش نظر روڈ کو صاف کرنے میں کم وقت لگے گا۔

موصوف عہدیدار نے کہا کہ اس روڈ پر دو ہفتوں کے اندر برف ہٹانے کا کام مکمل ہونے کی توقع ہے جس کے بعد اس کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

دریں اثنا وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دو طرفہ نقل و حمل جا ری ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں 17 مارچ تک موسم ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

Next Post

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.