ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ککر ناگ میں جنگجویانہ سرگرمیوں میں ملوث شہری کا گھر ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in مقامی خبریں
A A
ککر ناگ میں جنگجویانہ سرگرمیوں میں ملوث شہری کا گھر ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
ریاستی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) نے پیر کو جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں عسکریت پسندانہ سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کے گھر کو ضبط کیا۔
ایس آئی یو کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا’’انوسٹی گیشن یونٹ نے محمد اسحاق ملک ولد محمد سیف اللہ ملک، ساکن دھنویتھ پورہ کوکرناگ کے گھر کویو اے (پی) اے کی دفعہ ۲۵ کے تحت، اس کے مبینہ طور پر عسکریت پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے منسلک کیا‘‘۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم ایف آئی آر نمبر ۱۰۳/۲۰۲۲ سیکشن ۳۰۷ آئی پی سی‘۷/۲۷ آرمز ایکٹ ۱۸‘۲۰‘۲۳‘۳۸ یو اے( پی) ایکٹ پولیس اسٹیشن کوکرناگ کے تحت ملوث ہے اور اس وقت ڈسٹرکٹ جیل اننت ناگ میں بند ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے’’ایس آئی یو نے سیکورٹی اہلکاروں کے زیر قبضہ مخصوص جگہ پر جا کر مقامی سرپنچوں، پنچوں اور چوکیداروں کی موجودگی میں گھر پر نوٹس چسپاں کیا‘‘۔
نوٹس کے مطابق، مکان کے مالک کو ’منتقلی، لیز پر دینے‘ بیچنے، اس کی نوعیت کو تبدیل کرنے یا نامزد اتھارٹی کی اجازت کے بغیر مذکورہ پراپرٹی کے ساتھ کسی بھی طریقے سے لین دین کرنے پر روک لگا دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف آفیسر حرکت قلب بند ہونے سے فوت

Next Post

امیدوار ایسے افراد کے بہکاوے میں نہ آئیں جنہوں نے دہشت گردوں کو نوکریاں فراہم کیں: سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

امیدوار ایسے افراد کے بہکاوے میں نہ آئیں جنہوں نے دہشت گردوں کو نوکریاں فراہم کیں: سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.