پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے عدلیہ اصلاحات کے خلاف مظاہروں کی مالی امداد کی: اسرائیلی عہدیدار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

تل ابیب//
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی سینیئر سرکاری عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ متنازعہ عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہروں کو کچھ فنڈنگ امریکی صدر بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ نامعلوم عہدیدار نے اتوار کو ’’ٹائمز آف اسرائیل‘‘ کو بتایا کہ اس احتجاج کو لاکھوں ڈالرز کے فنڈز فراہم کرکے منظم کیا گیا ہے۔
اسرائیلی عہدیدار نے مزید کہا کہ ہمارے ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے ہم اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ یہ ایک بہت ہی اعلیٰ سطح کی تنظیم ہے۔ ایک منظم مرکز ہے جہاں سے تمام مظاہرین ایک منظم انداز میں نکلتے ہیں۔ سرکاری عہدیدار نے استفسار کیا کہ ٹرانسپورٹیشن، جھنڈوں کی تقسیم اور احتجاجی مراحل کو نافذ کرنے کے لیے مالی امداد کون کر ر ہا ہے؟
اس نامعلوم عہدیدار کے بیان کے حوالے سے جمعہ کے روز وزیر اعظم کے ساتھ اٹلی کے دورے پر آنے والے وفد کے ایک رکن نے کہا کہ اس سینئر عہدیدار کا اشارہ امریکہ کی جانب تھا۔ اسی طرح کا دعویٰ گزشتہ ہفتے نیتن یاہو کے حامی تجزیہ کار یاکوف بارڈوگو نے ’’چینل 14‘‘ نیوز میں کیا تھا۔ یہ ٹی وی چینل وزیر اعظم کا حامی خبر رساں ادارہ ہے۔
ہفتے کی رات نیتن یاہو کے بیٹے یائر نے دائیں بازو کی ویب سائٹ ’’بریٹ بارٹ‘‘ سے ایک مضمون شائع کیا جس میں الزام لگایا گیا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے مظاہروں میں حصہ لینے والے گروپوں میں سے ایک کو فنڈ فراہم کیا ہے۔
اسرائیلی حکومت کی جانب سے عدلیہ میں اصلاحات کے منصوبے کے خلاف دو ماہ سے زیادہ عرصے سے بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔ عدلیہ اصلاحات کے اس منصوبے کے خلاف اپوزیشن کے سیاست دانوں کی جانب سے ردعمل آیا ہے۔ ساتھ ہی ماہرین اقتصادیات، کاروباری رہنماؤں، قانونی ماہرین اور سکیورٹی حکام کی جانب سے بھی سخت انتباہات بھی سامنے آئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افسران کو ‘قوم پہلے اور عوام پہلے ‘ کے جذبے کے ساتھ کام کرنا چاہیے : مرمو

Next Post

’’آپ کی رقم محفوظ ہے‘‘ سلیکون ویلی بینک ڈیفالٹ پر بائیڈن کی شہریوں کو تسلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

’’آپ کی رقم محفوظ ہے‘‘ سلیکون ویلی بینک ڈیفالٹ پر بائیڈن کی شہریوں کو تسلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.