منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

لوک سبھا میں آج جموں کشمیر کا بجٹ پیش ہو گا 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-13
in ٹاپ سٹوری
A A
سستا کیا اور مہنگا کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۳مارچ

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن پیر سے شروع ہونے والے پارلیمانی اجلاس میں جموں و کشمیر کے مالی سال 2023 تا 2024 کا سالانہ بجٹ پیش کرنے والی ہیں جس کو وزارت خزانہ اور جموں کشمیر انتظامیہ نے چھ ماہ میں مرتب کیا ہے۔

متعلقہ

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

آج ایک ماہ کے وقفے کے بعد بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ شروع ہوا جس دوران وزیر خزانہ بجٹ پیش کریں گی۔

یونین ٹریٹری بننے کے بعد جموں کشمیر کا یہ چوتھا بجٹ ہوگا جو وزیر خزانہ پارلیمان میں پیش کرنے جارہی ہے۔ 1.2 لاکھ کروڑ مالیت کے اس بجٹ پر بحث و مباحثے کے بعد 31 مارچ کو پارلیمنٹ پاس کرے گی اور یکم اپریل سے اس پر جموں کشمیر میں کام شروع ہوگا۔

بتایا جاتا ہے کہ راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں اس بجٹ پر دو روز بحث و مباحثہ ہوگا جس کے بعد اس کو پاس کیا جائے گا۔

جموں کشمیر میں سنہ 2018 کے بعد منتخب حکومت نہ ہونے اور صدر راج نافذ ہونے کے باعث مرکزی وزیر خزانہ ہی جموں کشمیر یونین ٹریٹری کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر رہی ہیں۔ اس سے قبل سابق ریاست میں یہاں کی منتخب سرکار ہی اسمبلی میں بجٹ پیش کر رہی تھی۔

آخری بجٹ سابق وزیر حسیب درابو نے پی ڈی پی اور بی جے پی مخلوط سرکار نے سنہ 2018 میں اسمبلی میں مارچ اجلاس میں پیش کیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ سنہ 2021-22 میں وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جموں و کشمیر کے لئے 1.3 لاکھ کروڑ کے قریب بجٹ پیش کیا تھا۔ وہیں سنہ 2022-23 میں 1.08 لاکھ کروڑ کا بجٹ مختض رکھا تھا جس سے وادی کشمیر میں تجار مایوس ہی دیکھے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جائیداد ٹیکس: انتظامیہ کی ٹیکس کے متعلق عوام سے تجاویز و مشورے طلب

Next Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
ٹاپ سٹوری

’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

2025-06-25
۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور
ٹاپ سٹوری

۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور

2025-06-24
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.