جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عورت کو قتل کرکے جسم کت ٹکڑے کرنے والا شخص گرفتار‘اعضاءبر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in تازہ تریں
A A
عورت کو قتل کرکے جسم کت ٹکڑے کرنے والا شخص گرفتار‘اعضاءبر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

بڈگام/۱۲مارچ

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے ضلع کے سوئیبگ علاقے میں گذشتہ چار دنوں سے گمشدہ خاتون کو مبینہ طور پر قتل کرنے اور پھر اس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑےکرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

ایک اعلی آفیسر نے بتایا کہ بڈگام پولیس نے اس کیس کے سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس کی شناخت شبیر احمد وانی ولد عبدالعزیز وانی ساکن موہن پورہ اومپورہ کے طور پر کی گئی ہے۔

مذکورہ شخص عمر کے لحاظ سے 45 سال کا ہے اور شادی شدہ بھی ہے، ساتھ ہی یہ پیشے سے بڑھئی (کارپینٹر) ہے۔ مذکورہ شخص کو 30 سالہ غیر شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

نہوں نے بتایا کہ ملزم نے پہلے خاتون کا سر کاٹا، پھر جسم کے کئی ٹکڑے کئے اور بعد میں اسے بڈگام ضلع کے مختلف مقامات پر پھینک دیا تاکہ کسی کو کوئی خبر بھی نہ ہو۔ یہ سارا واقعہ سوئیبگ علاقے کے موہن پورہ (اومپورہ) میں واقع ایک گھر میں انجام دیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم نے پوچھ گچھ کے دوران انکشاف کیا ہے کہ اس نے خاتون کو قتل کیا اور اس کی لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے مختلف مقامات پر پھینک دئیے۔

ملزم نے لاش کے ٹکڑے ریلوے پل اومپورہ اور سبدن میں پھینک دئے، جہاں سے اس کا سر اور جسم کے دیگر حصے برآمد ہوئے ہیں۔

بڈگام پولیس نے کل رات کو ہی لاش کے تمام ٹکڑے برآمد کئے ہیں۔ اس ضمن میں پولیس کے ایک افسر نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ساتھ ہی جسم کے تمام اعضاءملزم کے گھر سے برآمد ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محکمہ صحت میں ’غیر قانونی‘ بھرتیوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کا قیام

Next Post

راجوری میں ممنوع نشیلی اشیائاور اسلحہ وگولہ بارود برآمد : پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

راجوری میں ممنوع نشیلی اشیائاور اسلحہ وگولہ بارود برآمد : پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.