منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان میں ایم بی بی ایس کی نشستوں کی الاٹمنٹ: ای ڈی کے قاضی یاسر، ظفر بھٹ کے گھروںپر چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-09
in تازہ تریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 9 مارچ

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے جمعرات کو پاکستان میں ایم بی بی ایس کی نشستوں کی الاٹمنٹ سے منسلک ایک معاملے میں حریت رہنما قاضی یاسر اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ظفر بھٹ کے گھروں سمیت تین مقامات پر چھاپے مارے۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

ذرائع کے حوالے سے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے مقامی پولیس کے ساتھ آج صبح باغ مہتاب میں محمد اکبر بھٹ عرف ظفر بھٹ جو جے اینڈ کے سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ہیں کے گھر پر چھاپہ مارا۔

انہوں نے بتایا کہ مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کی ایک اور ٹیم نے آج صبح اننت ناگ کے قاضی محلہ علاقے میں حریت رہنما قاضی یاسر کے گھر پر بھی چھاپہ مارا۔انہوں نے کہا، ”ایک ٹیم سری نگر کے باغات علاقے میں ایک سید خالد گیلانی کے گھر پر بھی چھاپہ مار رہی ہے“۔

ذرائع نے کہا کہ دونوں جگہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور اس کے مطابق مزید تفصیلات شیئر کی جائیں گی۔

اہلکار نے کہا کہ پاکستان کے مختلف کالجوں میں جموں و کشمیر کے رہائشیوں کو ایم بی بی ایس کی نشستیں الاٹ کرنے کے معاملے کے سلسلے میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس

Next Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.