ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے این یو میں طلبہ کے درمیان تصادم کے معاملے میں ایف آئی آر درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in قومی خبریں
A A
جے این یو میں طلبہ کے درمیان تصادم کے معاملے میں ایف آئی آر درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں رام نومی کی تقریبات کے دوران ہاسٹل میس میں مبینہ طور پر نان ویجیٹیرین کھانے کے سلسلے میں طلباء کے دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد پیر کو ایف آئی آر درج کی گئی دہلی پولیس نے بتایا کہ پیر کی صبح جے این یو ایس یو ، ایس ایف آئی، ڈی ایس ایف اور آئسا کے طلباء کے ایک گروپ نے کاویری ہاسٹل میں تشدد کے واقعہ پر نامعلوم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے طلباء کے خلاف شکایت درج کرائی۔
شکایت کی بنیاد پر تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے بتایاکہ حقائق اور سائنسی شواہد اکٹھے کرنے اور ملزمان کی شناخت کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
اے بی وی پی کے طلبہ نے پولیس کو بھی اطلاع دی ہے کہ وہ بھی باضابطہ شکایت درج کرائیں گے۔ دہلی پولیس نے کہا کہ شکایت موصول ہونے پر مناسب قانونی کارروائی کی جائے گی۔
دائیں بازو کی اے بی وی پی اور بائیں بازو کی جماعتوں کے درمیان کل کے تصادم کے دوران جے این یو کے 12 سے زیادہ طلبہ زخمی ہوئے تھے۔
دریں اثنا، بائیں بازو کی جماعت کے طلباء نے دعویٰ کیا کہ اے بی وی پی کے طلباء نے جے این یو ہاسٹل میں رہنے والوں کو نان ویجی ٹیرین کھانا کھانے سے روکا۔ انہوں نے ہاسٹل میس کی حفاظت کرنے والے عملے کو بھی دھمکی دی، جب کہ اے بی وی پی کے طلبہ نے دعویٰ کیا کہ نان ویجیٹیرین کھانے سے کوئی مسئلہ نہیں ہواہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بائیں بازو کے حامیوں کو رام نومی کے جشن سے پریشانی تھی جس کی وجہ سے جھگڑا ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں دن مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں دن مستحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.