بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب؛ عمرے پر جانے کیلئے طریقہ کار میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in عالمی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

الریاض//
سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کے لیے اجازت نامے کے اجرا کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے عازمین کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
کورونا وبا کے دوران حج و عمرہ کے لیے عازمین کی مخصوص تعداد کو اجازت نامے جاری کیے جا رہے تھے اور وہ بھی صرف ان افراد کو جو سعودی عرب میں مقیم تھے جس کے لیے اعتمرنا ایپ بھی متعارف کرائی گئی تھی۔
اس ایپ کے ذریعے عازمین گھر بیٹھے اجازت نامے حاصل کرلیتے ہیں اور وبا کے دوران دفاتر کے چکر لگانے سے بچ جاتے تھے اس طرح مہلک وائرس کے پھیلاؤ سے بھی محفوظ رہتے۔
کورونا وبا کو شکست دینے کے بعد حج اور عمرے پر عائد تمام پابندیاں اُٹھالی گئیں تو مسجد الحرام اور مسجد نبوی عازمین سے بھر گئیں۔ عشاق دوڑے چلے آئے۔ تل دھرنے کی جگہ تک نہ تھی۔اعتمرنا ایپ پر دباؤ بھر گیا جس کے باعث وزارت حج نے اعتمرنا ایپ منسوخ کرکے اب نسک نامی ایپ کا اجرا کیا ہے۔ عازمین کو ہدایت کی گئی کہ عمرے کی ادائیگی کی تمام کارروائی اب اعتمرنا کے بجائے نسک کے ذریعے ہوگی۔
خیال رہے کہ وزارت حج و عمرہ نے اندازہ لگایا ہے کہ رواں برس عمرہ سیزن کے آغاز سے رمضان کے آخر تک دنیا بھر سے آنے والے اللہ کے مہمانوں کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام کی عرب لیگ میں واپسی ہو سکتی ہے: سعودی وزیر خارجہ

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں 30 منٹ تک روئی، مشیل اوباما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
عالمی خبریں

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

2025-07-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
عالمی خبریں

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

2025-07-02
عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں 30 منٹ تک روئی، مشیل اوباما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.