بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ناری شکتی کے بغیر جل شکتی کی کامیابی ممکن نہیں: مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہفتہ کو کہا کہ ملک میں صفائی مہم اور پینے کے صاف پانی جیسی ملک گیر اسکیموں کی کامیابی میں ملک کی خواتین کی طاقت اہم کردار ادا کرتی ہے، اس لئے خواتین کی طاقت کے بغیر جل شکتی کی کامیابی کی امید نہیں کی جاسکتی ہے۔محترمہ مرمو نے آج یہاں وگیان بھون میں وزارت جل شکتی کے زیراہتمام ‘سوچھ سْجل شکتی سمان جل شکتی ابھیان-کیچ دی رن’میں ملک میں پانی کی مہم کو کامیاب بنانے میں تعاون کرنے والی خواتین کو اعزاز سے نوازنے کے لئے منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، اس مہم کی بنیاد خواتین کی طاقت ہے اور خواتین کی فعال شمولیت کے بغیر اس پروگرام کی کامیابی کی توقع نہیں کی جا سکتی۔
انہوں نے کہا کہ جب پانی کا بحران ہوتا ہے تو اس میں خواتین کو سب سے زیادہ پریشانی ہوتی ہے۔ خاص طور پر پہاڑی اور قبائلی علاقوں میں خواتین کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اوروہ خاندان کے لیے پینے کے پانی کا انتظام کرتی ہیں، جس میں ان کا بہت سا وقت ضائع ہوجاتا ہے۔
پانی کی آلودگی کو ایک بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ آلودہ پانی سے پیدا ہونے والے مسائل بہت سے بحران کا باعث بنتے ہیں، اس لیے پانی کے انفیکشن سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ گھر گھر صاف پانی فراہم کیا جائے۔صدر نے کہا کہ پانی زندگی کی بنیاد ہے اور اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں۔ ہماری مذہبی کتابوں میں بھی اس کا ذکر ہے۔ یجروید میں پانی کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس زمین پر زندگی بخشنے والا رس پانی ہی تو ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے شنکر کی میلانی جولی کے ساتھ میٹنگ

Next Post

سعودی عرب؛ مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی عرب؛ مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.