ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے شنکر کی میلانی جولی کے ساتھ میٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in قومی خبریں
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو یہاں ایک میٹنگ میں کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے ساتھ تجارت، رابطے اور باہمی تعلقات سمیت مختلف دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ڈاکٹر جے شنکر نے اپنے ٹویٹ میں کہا، ’’کناڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے ساتھ وسیع بات چیت۔ جی 20 ایجنڈے اور عالمی ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔
دوطرفہ امور پر بات چیت میں تجارت، رابطوں اور عوام سے عوام کے تعلقات کا احاطہ کیا گیا۔قبل ازیں محترمہ جولی نے رائسینا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "کینیڈا اپنی ہند-بحرالکاہل حکمت عملی کے ذریعے ہندوستان میں مشغولیت اورگہری وابستگی کوتوسیع دے گا۔
ہم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے بامعنی اقدامات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنی موجودگی کو وسعت دینے اور اپنے کام کو آگے بڑھانے کے منتظر ہیں۔”انڈو کینیڈین بزنس چیمبر سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "کینیڈا-ہندوستان کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں موجود اقتصادی صلاحیت کو کم کرکے نہیں دیکھاجاسکتا۔ ہماری حکومتوں، ہمارے لوگوں، ہمارے کاروباری شراکت داروں کے درمیان یکجہتی ضروری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انفراسٹرکچر اقتصادی ترقی کا انجن: مودی

Next Post

ناری شکتی کے بغیر جل شکتی کی کامیابی ممکن نہیں: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

ناری شکتی کے بغیر جل شکتی کی کامیابی ممکن نہیں: مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.