منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سابق ایم پی عتیق نے سپریم کورٹ سے تحفظ کی اپیل کی، کہا’یوپی پولیس مجھے فرضی انکاؤنٹر میں مار سکتی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// اتر پردیش کے سابق ایم پی عتیق احمد نے ایک گواہ کے قتل سے متعلق ایک معاملے میں اسے گجرات کی سابرمتی جیل سے پریاگ راج منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔
عدالت عظمیٰ میں دائر رٹ پٹیشن میں عتیق نے دلیل دی ہے کہ وہ لگاتار پانچ بار ایم ایل اے اور ایک بار ایم پی کے طور پر منتخب ہوا تھا۔ اسے خدشہ ہے کہ اتر پردیش پولیس اسے جیل منتقلی کے دوران فرضی انکاؤنٹر میں مار سکتی ہے ۔
اپنی درخواست میں سابق رکن پارلیمنٹ نے عدالت عظمیٰ سے جان بچانے کی ہدایت کی درخواست کی ہے ۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے بھی فریاد کی گئی ہے کہ احمد آباد سے پریاگ راج جیل یا اتر پردیش کے کسی بھی حصے میں اس کی منتقلی کے دوران ‘‘پولیس حراست / ریمانڈ / پوچھ گچھ کے دوران اسے کسی بھی طرح سے جسمانی اذیت یا نقصان نہ پہنچے ’’۔
عتیق احمد اور اس کے بھائی سمیت کئی دیگر کو الہ آباد (ویسٹ) حلقہ سے اس وقت کے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایم ایل اے راجو پال کے قتل کیس میں ملزم نامزد کیا گیا تھا۔ اس قتل کیس کے ایک گواہ امیش پال کا گزشتہ 25 فروری کو پریاگ راج میں قتل کر دیا گیا تھا۔ سابق ایم پی کی بیوی، چار بیٹوں اور بھائی پر گواہ کے قتل کا الزام محض شک کی بنیاد پر لگایا گیا تھا۔
اپنی درخواست میں عتیق نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ اس حقیقت کا جائزہ لے سکتی ہے کہ درخواست گزار کا اسے (امیش) کو قتل کرنے کا کوئی مقصد نہیں تھا، کیونکہ مقدمے کی سماعت اگلے ماہ ختم ہونے والی ہے ۔ اس کے علاوہ، امیش پال کے پاس اس کیس میں کرنے کے لیے کچھ نہیں بچا تھا اور عدالت کو دلائل کے بعد اس معاملے کا فیصلہ کرنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا کی میزبانی کے لیے نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

Next Post

منڈاویہ نے بل گیٹس سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

منڈاویہ نے بل گیٹس سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.