پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی میں زلزلے سے 34 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، عالمی بینک کا ابتدائی اندازہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-01
in عالمی خبریں
A A
شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

انقرہ///
عالمی بینک نے پیر کو ایک رپورٹ میں بتایا کہ 6 فروری کو آنے والے تباہ کن زلزلے اور آفٹر شاکس سے ترکیہ میں 34 بلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم 2021 میں ترکی کے جی ڈی پی کے چار فیصد کے برابر ہے۔عالمی بینک کے اس تخمینے میں تعمیر نو کے اخراجات شامل نہیں کیے گئے جو کہ "ممکنہ طور پر دو گنا زیادہ” ہیں۔اس اندازے میں شمالی شام میں ہونے والے نقصان کو بھی شامل نہیں کیا گیا، جو کہ منگل کو جاری کیا جائے گا۔
عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ آفٹر شاکس جاری رہنے سے مزید تباہی کی صورت میں نقصان میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔
ترکیہ کے لیے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ہمبرٹو لوپیز نے کہا کہ "یہ قدرتی آفت ترکیہ میں زلزلوں کے خطرے اور سرکاری اور نجی انفراسٹرکچر میں پائیداری بڑھانے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتی ہے۔”
عالمی بینک کا اندازہ ہے کہ رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچنے سے 1.25ملین افراد عارضی طور پر بے گھر ہو چکے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رہائشی عمارتوں کو ہونے والے براہ راست نقصان کا تخمینہ 53 فیصد ہے، 28 فیصد نقصان غیر رہائشی عمارتوں میں اور باقی سڑکوں اور پلوں جیسے انفراسٹرکچر میں دیکھا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا کی مشکلات میں کمی، ورلڈ بینک نے 400 ملین ڈالر دیدیے

Next Post

بارہ مولہ میں چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا

بارہ مولہ میں چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.