جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سری لنکا کی مشکلات میں کمی، ورلڈ بینک نے 400 ملین ڈالر دیدیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-01
in عالمی خبریں
A A
عالمی بینک نے افغانستان میں 4 منصوبوں پر کام روک دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

کولمبو///
دیوالیہ کرجانے والے ملک سری لنکا کے 3 نجی بینکوں کو ورلڈ بینک نے 400 ملین ڈالر کا قرض دیدیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک نے سری لنکا میں 3 نجی بینکوں کو لائف لائن کے طور پر 400 ملین ڈالر کا قرضہ دیا ہے تاکہ ملک میں ضروری خوراک اور ادویات درآمد کی جا سکیں۔
ورلڈ بینک کا یہ قرض اس کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن نے سری لنکا کے تین نجی بینکوں کمرشل بینک آف سیلون، نیشنز ٹرسٹ بینک اور سمپت بینک کو دیا ہے۔
اس قرض سے دیوالیے کے شکار ملک کو خوراک اور ادویات درآمد کرنے میں کچھ آسانی ہوجائے گی لیکن معاشی و مالی بحران برقرار رہے گا جس کے لیے وہ آئی ایم ایف کے 2.9بلین ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی راہ تک رہا ہے۔سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے ٹیکس دوگنا جب کہ پیٹرول کی قیمتوں اور بجلی کے ٹیرف میں تین گنا اضافہ کیا۔
تاہم آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ یہ پیکیج فی الحال روکا جا رہا ہے کیونکہ سری لنکا کے اہم دو طرفہ قرض دہندہ چین نے ابھی تک مالیاتی یقین دہانی نہیں کرائی ہے۔
واضح رہے کہ سری لنکا 2022 میں آئی ایم ایف کا قرضہ واپس نہ کرنے کی وجہ سے ڈیفالٹ کرگیا تھا جب کہ 2021 کے آخر سے ہی زرمبادلہ ختم ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں خوراک، ایندھن، ادویات اور کھاد کی کمی کا سامنا کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں:او آئی سی

Next Post

ترکی میں زلزلے سے 34 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، عالمی بینک کا ابتدائی اندازہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا

ترکی میں زلزلے سے 34 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، عالمی بینک کا ابتدائی اندازہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.