منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموںکشمیر کی۴۰فیصد آبادی پر کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں:ایل جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in اہم ترین
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے پیر کو کہا کہ جموںکشمیر کی۴۰ فیصد آبادی کو کوئی پراپرٹی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا اور باقی۶۰ فیصد کوسالانہ ۶۰۰ سے ایک ہزار روپے کے درمیان معمولی رقم ادا کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ طے شدہ ٹیکس کی رقم شملہ، امبالہ اور دہرادون کے ذریعہ ادا کئے جانے والے ٹیکس کا دسواں حصہ ہے۔
یہاں ایس کے آئی سی سی میں ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے،ایل جی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں۲لاکھ۳ہزار۶۸۰ گھرانے۱۵۰۰ مربع فٹ سے کم ہیں۔
ایل جی سنہا نے کہا’’چالیس فیصد لوگوں کو ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔۲لاکھ۳ہزار۶۸۰ گھرانوں میں سے۸۰ فیصد کو صرف ۶۰۰ روپے کی معمولی رقم ادا کرنا ہوگی جبکہ باقی کو ایک ہزار روپے سالانہ پراپرٹی ٹیکس کے طور پر معمولی رقم ادا کرنا ہوگی۔ یہ رقم شملہ، امبالا اور دہرادون کی طرف سے ادا کی جانے والی ٹیکس کی رقم کا دسواں حصہ ہے‘‘۔
دکانوں سمیت تجارتی عمارتوں کے بارے میں، ایل جی نے کہا کہ جموں کشمیر میں ایک لاکھ ایک ہزار دکانیں ہیں ‘جن میں سے ۴۲ فیصد دکانیں ایک سو مربع فٹ سے کم ہیں۔انہوں نے کہا ’’ان دکانوں کو سالانہ۷۰۰ روپے سے کم ادا کرنا پڑے گا۔ ۱۱ہزار دکانوں کی کل دکانوں میں سے ۷۶ فیصد کو پراپرٹی ٹیکس کے طور پر بہت کم رقم ادا کرنی ہوگی‘‘۔
سنہا نے مزید کہا کہ جمع ہونے والی رقم براہ راست میونسپل کارپوریشن کے کھاتوں میں جائے گی اور اسے علاقوں کی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا‘ جہاں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
ایل جی نے کہا’’میں جموں کشمیر کے عام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آگے آئیں اور ایک بہتر جموں و کشمیر کی تعمیر میں مدد کریں‘‘۔
جموں و کشمیر حکومت نے یکم اپریل سے یو ٹی میں پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ اس اقدام پر سماج کے تمام طبقوں اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے شدید تنقید ہوئی، جنہوں نے اس آرڈر کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بینک محافظ کی ہلاکت:سکیورٹی خدشات ضرور پیدا ہو ئے‘ لیکن سکیورٹی صورتحال بہتر ہے :سنہا

Next Post

بارہ مولہ میں چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

بارہ مولہ میں چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.