ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیری پنڈتوں کے قتل پر کانگریس نے کیا برہمی کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
کانگریس نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں پنڈتوں کو لگاتار مارا جا رہا ہے‘ لیکن مودی حکومت اس معاملے میں کوئی ٹھوس قدم اٹھانے کے بجائے آنکھیں بند کر کے بیٹھی ہے ۔
کانگریس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر کہا ’’کشمیر میں ایک اور کشمیری پنڈت سنجے شرما کا قتل کر دیا گیا۔ کشمیری پنڈتوں کو وادی میں مسلسل قتل کیا جا رہا ہے اور مودی سرکار آنکھیں بند کیے بیٹھی ہے ۔ یہ حکومت کشمیری پنڈتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی اور جب انہوں نے سیکورٹی کا مطالبہ کیا تو انہیں مختلف طریقوں سے ہراساں بھی کیا‘‘۔
پارٹی نے مزید کہا کہ ایک طرف کشمیری پنڈتوں کو مارا جا رہا ہے تو دوسری طرف مودی حکومت ان پر تشدد کر رہی ہے ۔
کانگریس نے کہا ’’وادی میں کام کرنے والے کشمیری پنڈتوں نے جب حکومت سے تحفظ کا مطالبہ کیا تو ان کی تنخواہیں روک دی گئیں۔ مودی سرکار کا ایجنڈا واضح ہے ‘ آواز اٹھاؤ گے تو کچل دیئے جاؤگے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وہ دن دور نہیں جب لوگ ہندوستان میں بنے ہوائی جہاز میں سفر کریں گے :وزیر اعظم مودی

Next Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برفباری کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کا امکان

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برفباری کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.