ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نوجوان روہت کو دیکھ کر ہندوستانی پچوں پر بیٹنگ سیکھ سکتے ہیں: کیف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// سابق ہندوستانی کرکٹر محمد کیف نے کہا ہے کہ نوجوان بلے بازوں کو ہندوستانی حالات میں ٹیسٹ بلے بازی سیکھنے کے لئے روہت شرما کو دیکھنا چاہئے۔
کیف نے اسٹار اسپورٹس کے پروگرام ‘فالو دی بلوز’ میں کہا کہ روہت شرما اچھی فارم میں چل رہے ہیں۔ دوسرے ٹیسٹ میں ان کی شراکت بہت اہم تھی۔ انہوں نے دکھایا کہ اسپنرز کے لیے سازگار پچوں پر بیٹنگ کیسے کی جائے۔ لانگ آن فیلڈر ہونے کے باوجود انہوں نے خود پر اعتماد ظاہر کیا اور اس طرف چھکا لگایا۔ ہر خواہش مند بلے باز کو اس کی فوٹیج دیکھ کر سیکھنا چاہیے کہ گیند کو کس طریقے سے مارنا ہے۔ مجھے امید ہے کہ روہت اگلے دو ٹیسٹ میں بھی اچھا پرفارم کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی ہے، جس میں کپتان روہت نے قابل قدر حصہ ڈالا ہے۔ روہت نے پہلے میچ میں 120 رنز کی سنچری اسکور کی جب کہ دوسرے میچ میں انہوں نے 20 گیندوں پر 31 رنز بنا کر بھارت کو تیز شروعات فراہم کی۔
روہت گزشتہ کئی سالوں سے ہندوستانی حالات میں بے مثال رہے ہیں۔ انہوں نے 2021 سے ہندوستانی حالات میں کھیلے گئے آٹھ میچوں میں 161 کے بہترین اسکور کے ساتھ 51.50 کی اوسط سے 618 رنز بنائے ہیں۔
کیف نے کہا کہ روہت کے علاوہ ہندوستانی گیند باز بھی اس سیریز میں مہلک رہے ہیں اور آسٹریلیا کے لیے آئندہ میچوں میں واپسی کرنا بہت مشکل ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سفاکانہ ہلاکتوں پر سیاسی گھرانوں کی مذمت

Next Post

بمراہ آئی پی ایل، ڈبلیو ٹی سی فائنل سے بھی باہر رہ سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

بمراہ آئی پی ایل، ڈبلیو ٹی سی فائنل سے بھی باہر رہ سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.